*🤍سکون ملتا ہے یہ سوچ کر۔۔* *اللّٰہ پاک چُنتا اُن ہی کو ہے* *جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے۔۔* *پھر غم کس بات کا۔۔* *یہ بات بھی کتنا سکون دیتی ہے کہ ہمیں روتے ہوئے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا خالق دیکھ رہا ہے۔۔* *اور ہمارے آنسو خاص ہو رہے ہیں۔۔💫_✌💥 ❞
میرے پیارے اللہ اس چمکتے چاند سے بھی روشن نصیب کردے ہم لڑکیوں کا یہ جو آسمان پر نہ شمار ہونے والے ستارے ہیں انہی کی طرح بے شمار خوشیاں ہماری جھولیوں میں بھر دے..... آمین 🤲🏻❤ #ChilliMilli
*کئی بار آپ جس چیز یا انسان کے بنا ایک پل جینے کا بھی سوچ نہیں سکتے وہ آپ سے دور ہو جائے تو برسوں جی لیتے ہیں اور اگر وقت گزرنے کے بعد واپس بھی مل جائے تو وہ قدر نہیں رہتی انسان وہی رہتا ہے priorities اور پسند بدل جاتی ہے وقت سب بدل دیتا ہے* ❝chilli mirchii🃏💫_✌💥 ❞
تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ٬ عاشقانِ اہلِ بیت و صحابہ ٬ عاشقانِ اولیاء کو ماہِ ربیع النور کا چاند بہت بہت مبارک ہو 💚🌹😘 اِک نظر آسمان پہ ڈال ، مرحبا چمکا ماہِ نور کا ہلال ، مرحبا یا رسول الله ﷺ مرحبا مرحبا یا حبیب الله ﷺ مرحبا مرحبا🌹😘
ہم لڑکیوں میں ہزار برائیاں اپنی جگہ ۔۔😔🙄 ہم منہ بناتی ہیں۔۔😏 زبان چلاتی ہیں۔۔۔😌 ایٹیٹوڈ دکھاتی ہیں۔۔😌🧐🤫 مگر ہم نے کبھی مسجد سے جوتیاں نہیں چرائیں🤦🙆🧟۔۔ فیک آئی ڈیز نہیں بنائیں۔۔🙈💃 الحمدللہ ❤️😘🥰😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain