Damadam.pk
ChilliMilli33_me's posts | Damadam

ChilliMilli33_me's posts:

ChilliMilli33_me
 

یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شد

Hmmmmm😔😔
C  : Hmmmmm😔😔 - 
ChilliMilli33_me
 

کسی سے بھی وقت اور توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔۔۔جس کے لیے آپ اہم ہوں گے وہ ہر حال میں آپ کو وقت دے گا۔۔۔لہٰذا اپنا قیمتی وقت اُن لوگوں کے لیے ضائع نہ کریں جنہیں آپکی قدر نہیں ہے۔۔۔۔۔

Life Advice image
C  : Hmmmm right 😔 - 
Sad Poetry image
C  : Hmmmm 👍 - 
ChilliMilli33_me
 

کبھی کبھار لوگوں کی اصلیت کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے__🖤

ChilliMilli33_me
 

اڑ جائیں گے تصویر سے
رنگوں کی طرح ہم......
ہم وقت کی ٹہنی پر
پرندوں کی طرح ہیں......

ChilliMilli33_me
 

#mano
میں کچھ خاص لوگوں کے پیچھے بھاگتی ہوں، جب بھاگتے بھاگتے تھک جاتی ہوں تو خود کو ان کی زندگی سے ایسے نکال لیتی ہوں جیسے وہ لوگ کبھی خاص تھے ہی نہیں، اور اس حد تک چھوڑ دیتی ہوں کہ لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہی لڑکی ہے جو کل تک ہمارے لیے پاگل تھی،،
محبت ہو یا بیوفائی
میں آدھی ادھوری کچھ نہیں کرتی
✍️🥀🖤🍁

ChilliMilli33_me
 

آجاؤ 🍁🥀
تجھے ......... چاند پہ لے چلوں😂😂
ادھر ............ ٹھرکی بہت ہیں 😝😝🔥🔥

ChilliMilli33_me
 

چلو محبت کو کچھ اس طرح بانٹ لیتے ہیں
سمندر __ تمہارا
لہریں ___ ہماری
آسمان ___تمہارا
ستارے ___ ہمارے
چاند ___ تمہارا
چاندنی ____ہماری
سورج___ تمہارا
کرنیں ___ ہماری
نہیں
نہیں
کچھ_ اس_ طرح_ کرتے _ہیں
سب _ کچھ _ تمہارا
اور _ تم _ ہمارے۔۔۔!!!

ChilliMilli33_me
 

مسیج کا جواب نہ آنا بھی.......
.........
ایک مسیج ہوتا ہے! ! ! ! !

ChilliMilli33_me
 

مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر اے انسان 🙏🏻
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے😔

ChilliMilli33_me
 

ڪيترو خالي لفظ آهي جيء ...
پر جڏهن ڪنھن جو جيءَ ڀرجي وڃي تہ ااااففففففففففف..!😔😔

Hmmmm blkul mery dill.ke sada yhee dua mery yhan ky kuch freinds ky ley ❤❤❤
C  : Hmmmm blkul mery dill.ke sada yhee dua mery yhan ky kuch freinds ky ley ❤❤❤ - 
Blkul.Allah sain.sbn jy walden.khy khush seht slamat wadi jammar dai Ameen.sumeen
C  : Blkul.Allah sain.sbn jy walden.khy khush seht slamat wadi jammar dai - 
Islamic Quotes image
C  : Ameen sumaeen❤❤ - 
😢ourat aik nazak ahsaas h
C  : 😢ourat aik nazak ahsaas h - 
ChilliMilli33_me
 

محبت ---------- قیس کا دامن
محبت ---------- اشک لیلٰی کے
محبت ---------- ھیر کی آھیں
محبت ---------- جوگ رانجھے کا
محبت ---------- بحر وحشت کا
محبت ---------- گرمئی صحرا
محبت ---------- موجِ دریا ھے
محبت ---------- ھی طلاطم ھے
محبت ---------- خوں رلاتی ھے
محبت ---------- " میں " مٹاتی ھے
کسی کو ------ نوجوانی میں
یہی ----------- مجنوں بناتی ھے
محبت ---------- شاعری سی ھے
جگر کے ------- پار جاتی ھے
محبت ---------- ھجرِ یوسف میں
بینائی --------- چھین لیتی ھے....🙇🙇

ChilliMilli33_me
 

خاموش لہجوں کو یہ
مت سمجھیــــں ...
کہ اندر سے خالی ہیــــں
ان میــــں باتوں
کی گہراٸی سمندروں سے
کہیــــں زیادہ ہوتی ہے
بس ضبط کے عادی
ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!🌴💞💞

ڄڻ ڄميا عي ان ڪم لا آھيون
C  : ڄڻ ڄميا عي ان ڪم لا آھيون -