Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Walidain k liye dua . ya ALLAH PAK hmary walidain ko sehat wali lambi zindgi dy ameeen
C  : Walidain k liye dua . ya ALLAH PAK hmary walidain ko sehat wali lambi zindgi - 
Funny joke
C  : Socho zara sa😂 - 
Yummy😋😋
C  : Yummy😋😋 - 
Prho or jo is duniya se chly gae unko b prh k bakhsho.
C  : Prho or jo is duniya se chly gae unko b prh k bakhsho. - 
Memes & Satire image
C  : 🤣🤣itni zaheen pakistani qoum hi hai. - 
Chiriya22
 

دھوکہ کھا کر اوپر سے😂
کون سی بوتل پینی چاہیے🤨🤨😕?

Chiriya22
 

لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭

Chiriya22
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا
دولہن مجھے یہ نہیں چاہیے کوئی سونے کی چیز دو
دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو🤣🤣🤣

Chiriya22
 

آپ لوگوں کو ایک بات بتاؤں 🙊
جس جگہ پہ ہمارا گروپ بناہوا ہے نہ 😳
یہاں پہلے قبرستان تھا 👹👿
آپ نے یہ بات کسی کو نہیں بتانا ہے راز کی بات ہے 🙄
آتمائیں گھومتی ہے یہاں

Chiriya22
 

ویسے اگر ہیر رانجھا آج کل کے دور میں ہوتے تو ایزی لوڈ کے چکروں میں رانجھے نے اپنی ساری کی ساری بھینسیں بیچ دینی تھیں😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔
پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔
"خیبرپختونخوا"😂🙈😂😂😂😜😜😜

Chiriya22
 

آپ سب کے لیے تو میری جان بھی
قربان ہے 🙉🙈
بس کبھی مانگ کر شرمندہ مت کرنا 🥺😂

Chiriya22
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😑😑🥺

Chiriya22
 

فاصلہ رکھیں!!!
آج میری فوٹو اچھی آئی ھے 🙄😁
میں نخرے میں ھوں 😂🙈

Chiriya22
 

ابو مجھے باجا دلاو
سردار۔۔ نہیں بیٹا تم سب کو تنگ کرو گی
نہیں ابو جب سب سو جائیں گے میں تب بجاوں گی
😁😁😁

Chiriya22
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

Aisa kiun horha help me
C  : Aisa kiun horha help me - 
*دُوسروں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا عقلمندی ہے...!*
*لیکن کچھ لوگ دُوسروں کی غلطیاں سنبھال کر رکھتے ہیں تا کہ بوقتِ ضرورت اپنی غلطیوں کے دفاع کے لئے استعمال کر سکیں...!*
C  : *دُوسروں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا عقلمندی ہے...!* *لیکن کچھ لوگ دُوسروں - 
Social media post
C  : بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل اللّٰـــہ کی طــرف لے جائے...!!! بیشکــــــ - 
*زندگی یہ نہیــں کہ آپ کتنے خوش ہیـں....!!!*
*زندگی یہ ہے کہ دوســرے آپ سے کتنے خوش ہیـں...!!!*۔
C  : *زندگی یہ نہیــں کہ آپ کتنے خوش ہیـں....!!!* *زندگی یہ ہے کہ دوســرے آپ سے -