۔ 👈 *شعور اور شور* میں فرق 👉 ایک درویش سے کسی نے پوچھا کہ *شعور اور شور* میں کیا فرق ہے ؟ درویش نے کہا : صرف *"ع"* کے اضافے کا۔ سائل نے پوچھا : "ع" سے کیا مراد ہے؟ درویش نے جواب دیا : "ع" سے مراد ہے *علم ، عمل اور عقل۔* علم، عمل اور عقل سے بات کرو گے ، تو *شعور* کہلائے گا۔ ورنہ صرف *شور* کہلائے گا۔
*گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت* *بنو۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ تو* *توبہ کرلیں، پر جس کو آپ* *نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ* *کی آخرت کی تباہی کا* *سبب بن جائے* ۔