Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Social media post
C  : Post by chiriya👇 - 
Social media post
C  : Post by chiriya - 
Social media post
C  : Chiriya s post🙂 - 
Chiriya22
 

#غلط_بات_پر_جو_واہ_واہ
کریں _گے۔!!💔
#وہی_لوگ_تجھے_تباہ_کریں گے۔۔۔!!🔥🔥

Chiriya22
 

🌧☀⛈⛈🌧
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کم ہو جإے گا تو بارش کا نزول کم ہو جإے گا
ایک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جإے گے
ان شاء اللّٰہ
🌦🌦🌧⛈🤲🤲🤲🌧⛈🌧
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ

U just A good player but I show U I am awesome finisher👇
C  : U just A good player but I show U I am awesome finisher👇 - 
Chiriya22
 

Kon kon is tabdeeli se khush h?

Chiriya22
 

ٹرانسپورٹ بند ہونے کی صورت میں میرے دو رشتہ دار ایمبولینس کروا کے لاہور سے میرے گاؤں ہیڈ سائفن آگئے...😁😁
کیا بنے گا اس قوم کا...🤦🏻♂️

Chiriya22
 

وہ انسان کیا کر رہا ہوگا 🙄جس نے لاک ڈاون⛔ سے پہلے اپنا موبائل رپئیرنگ کے لئے شاپ پر دیا ہوگا..🙄😷😂😂

Chiriya22
 

لاک ڈاون😳
کے بعد شادی شدہ لڑکیوں کے کمنٹ ہی آنا بند ہوگئے😂😂🤭😜🙄🤣🤣

Chiriya22
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

Chiriya22
 

ایک🕺 پاگل دوسرے پاگل سےکھا: میری مٹھی میں کیا ہے...
⁦🏌⁩دوسرا پاگل ٹرین کا انجن...
پہلا پاگل: تم نےدھواں نکلتا دیکھ لیا ہوگا۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 😂

Chiriya22
 

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
*ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-*
*آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-*
*پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄

Chiriya22
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂

Chiriya22
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂

Chiriya22
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

Chiriya22
 

ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂

Chiriya22
 

لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜