Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Chiriya22
 

*💕دل کا سکـــــون پانـــــے کـــــے لئے دلوں کـــــو سکون دینا لازمی ہـــــے جب تک دوسروں کـــــے دل آپ کـــــی وجہ سے بـــــے سکون رہـــــے گے تو آپ کو بھی سکون نہیں مل سکـــــتا💕*

Chiriya22
 

*💕جو شخص آپ سے خوش ہو کر آپ کی ایسی باتوں کی تعریف کرے جو آپ میں موجود نہیں ہیں تو وہ ناراض ہو کر آپ میں ضرور ایسے عیوب نکالے گا جو آپ میں نہیں ہیں💕*

Chiriya22
 

*💕جو آپ کی ہر غلطی پر کہہ دیتے ہیں کہ چلو "کوئی بات نہیں" انکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ انہیں آپکی غلطی سے ہونے والے نقصان کا اثر نہیں پڑتا، بلکہ یہ مطلب ہوتا ہے کہ کہ کوئی بھی نقصان انہیں بڑا نہیں لگتا جب تک آپ ساتھ ہیں، لیکن جب آپ ان کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں تو انکو وہ ہر "کوئی بات نہیں" اندر سے کاٹتی ہے اور انکی یہ تکلیف آپکا قبر تک پیچھا کرتی ہے، انکو کھو دینا آپکا نقصان ہے💕*

Chiriya22
 

*💕لوگ پرواہ نہیـــــں کرتے نہ ہرٹ کرتے وقت، نہ دل توڑتے وقت، ایک ہم ہی ہیں جو لوگوں کی خاطر اپنے محبوب رب کو ناراض کر دیتے ہیں 💕*

Chiriya22
 

*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*

Chiriya22
 

دنیا کا سب سے مشکل سوال ہے " اور سناؤ " 😒😒
اور اس سے بھی مشکل سوال ہے " سب ٹھیک تم سناؤ " 😂😂😜

Chiriya22
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥😊
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏

Chiriya22
 

ﻣﯽ : ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟؟😕😕😕
ﺷﯽ : 18 ﺳﺎﻝ😌😌
ﻣﯽ : ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎﺭﻭﯾﮟ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ؟😕😕
ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ " ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ " ﺑﻼﮎ ﮐﺮﮔﺌﯽ😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁

Chiriya22
 

آپ لوگوں کا پیار کھینچ لیتا ہے.
ورنہ
مجھے کون سا "سیلری" ملتی ہے پوسٹ کرنے سے..😒
😜😏

Chiriya22
 

Friends plz mjhe koi btaega k jazz internet pkg kese krty hn jo rt 11 bje s rt 9 bjy tk hota h. Plz jis ko pta ho btaen

Chiriya22
 

Plz friends mjhe koi btaega k jazz internet pkg jo rt 11 bje se subha 9 bjy tk hota h. Wo kese krty hn. Jo 6 rupy m hota h