میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں
شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!
بابا #جی کہتے ہیں!! #لڑکیو کو #گھورو #مت بلکے #آنکھ مار #دو اگر #ہنسی تو #جھولے_لال نئی تو #منہ #لال😈😈👉😂😂😂
کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہیں😁😁 کہ جھگڑے کے وقت کچھ نہیں بولتے🤫،، مگر بعد میں بہت اچھے اچھے جواب یاد آ تے ہیں🤓😜🙈🙈😂😂😂
Me,👍
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..
چاند پر لکھ دوں نام تیرا ❤ یہ میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔ ۔ 😔😔😕🙁🙁
پر
۔۔
۔
ایک تو میرا ہاتھ وہاں تک نہیں پہنچ سکتا ۔۔۔
اور دوسراا یہ خیال دو پہر کو آتا ہے ۔۔۔
😉😉😉😀😂😂😅😆😆
😂😂😂😎🌹®🌹😎😂😂😂
ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😝😝
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂
حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢
کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇
کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣✌🏻
ایک مسجد میں یہ اعلان ہورہا تھا
ایک بچہ ملا ہے جن کاہے آکر لے جائیں ایک آدمی دوڑتا ہوا مسجد میں آیا
اوربولا مجھے بھی دکھاؤ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے کبھی دیکھا نھیں،،،
🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😂🤪😆😁
آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی
بولی# تمھارے فیسبک پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس🐃 ہی بکوا دو🤣🤣🤣😁☺😒😒
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی
😂😂😂😂😜😛😛😛
آئی فون الیون پکڑ کر فخر کرنیوالے کے سامنے👀 جب میں نے جیب سے چلغوزے نکالے تو اُس کی ساری اکڑ نکل گئی😂
🤔وہ آپ حضرات سے پوچھنا یہ تھا کہ مجھے بھی ایک گروپ بنانا ہے.
اس کے لئے مستری کون سا ٹھیک رہے گا؟
😂😁😄😜😝😀😉😃😆
👩سلام کے بہانے جا کر مہمان کی گنتی کرنا بھی پاکستانی lerko kaکا ٹیلنٹ agree ہے🤭🤣😝
سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😱😱😱
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😆😆😆
😍😍😍😍😍
بابا جی سے پوچھا گیا
"آدمی بوڑھا کب کہلاتا ہے"؟
😫😫😫😫😫بابا جی نے تاریخی جواب دیا:
جب بیوی کہے "میری سہیلی کو گھر چھوڑ آئیں، رات بہت ہوگئی.🤭
🤣🤣😂✌🏻
بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا
لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏
جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain