Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Chiriya22
 

اخـــلاق وہ چیز ہــــے جس کی قیمت
نہیں دینی پڑتی💕💥
ہاں مگر اس ســـے ہر انسان خریــــدا
جــــاسکتــا ہـــے 💕💥

Chiriya22
 

جا چُکے ہو مگر نہیں جاتے!!
تُم تو ہجرت، کمال کرتے ہو۔ 🖤

Chiriya22
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا❤✌

Chiriya22
 

میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕

Chiriya22
 

جن کے یار بچھڑے ہو ان کا سکون سے کیا مطلب...
ان کی آنکھوں میں نیند نہیں صرف آنسو أیا کرتے ہیں..

C  : آج کے دور میں لوگ خون پیتے ہیں میں اکیلا چائے پیتا ہوں ☕☕☕ - 
Chiriya22
 

مجھے نہیں چاہیے کسی سے خوشیوں کی بھیک.!!
میں غموں کی سلطنت کا اکلوتا بادشاہ ہوں.!!

Chiriya22
 

حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😌
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں 😂
🥰

Chiriya22
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂

Chiriya22
 

جب رشتہ نبھانا مشکل ھو جائے تو لوگ
سم تبدیل کر لیتے ہیں 🤣😝😝😜

Chiriya22
 

میرے ایک دوست کو چمچ بھی دھونا نہیں آتا تھا،
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے 😊😋😂

Chiriya22
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂

Chiriya22
 

یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂

Chiriya22
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

Chiriya22
 

*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں
حضرت علی ع

C  : ";"دنیا کیا جانے ";"میری درد کی ";"داستان کو. ";"اے دوست";" ";"ھم - 
Chiriya22
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

Chiriya22
 

#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂

C  : زندگی درد کےہاتھوں میں چلی جاۓگی☝🏻❤ گر تیرا ساتھ نہ پایا تو بکھر جاۓ گی💔😢 - 
Chiriya22
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..💔