#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو "لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی" #پپو: اس شعر میں شاعر "قبول ہے قبول ہے قبول ہے" والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے 😂😂😂😂
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳 لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍 شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂