Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Chiriya22
 

- نام لیتے ہو تم ٹماٹر کا بدتمیز....!!!😏😑
تم اسے اشرف السبزیات کیوں نیں کہتے😞😂

Chiriya22
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی😂🙊😝😜

Chiriya22
 

ھلمیٹ اور بیوی کو ہمیشہ
سر پہ رکھیں آپ کی جان بچی رہے گی
وزارت_صحت😂✨💫Ⓜ💗✒ 😂

Chiriya22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ جو کام مرد سو "دلائل "دے کر نہیں
کرواسکتے، وہ کام لڑکیاں ایک "پلیز"کہہ کر کروالیتی ہیں
😂😂🙈

Chiriya22
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Chiriya22
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے 😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا
بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے 😒😁

Chiriya22
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

Chiriya22
 

آج کل کے بچے سڑک پر چلتے ہیـــــں تو ہینڈفری لگا لیتے ہیں
اور ایک ہم تھے جو اسکول سے پَتھر کو ٹھوکر مارتے مارتے گھر تَک لے جاتے تھے
😂😆😅😅😆

Chiriya22
 

فین تو ہمارے بھی بہت ہیں ۔۔۔۔!!!!🤔😥🤔😥🤔😥🤔😥😥😥
مگر سردی کی وجہ سے بند کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔!!!!!🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Chiriya22
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

Chiriya22
 

ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے
سُنو ایسی محبّت کرتے ہیں تم سے!

Chiriya22
 

اُن کے دُکھ سُکھ میرے سینے میں سُلگ اٹھتے ھیں
میں نے کچھ لوگوں سے اِس درجہ مُحبت کی ھے

Chiriya22
 

*کتنی مرتبہ ایسا ھوا ھے ... کہ بات آپکی زبان کے کنارے پہنچی اور آپ اٌسکو ایک تیزدھار بلیڈ کیطرح نگل گئے ... قبل اس کے کہ وہ کسی سماعت کو چیر دے ......!!!*💞💞💞

Chiriya22
 

*سفر میں ملنے والا ھر نشان اُستاد ھے ... راھنما ھے ... زندگی بھی تو ایک سفر ھی ھے .......!!!*💞💞💞

Chiriya22
 

سب فسانے ہیں دنیا داری کے.
کس نے کس کا سکون لُوٹا ھے.
سچ تو یہ ہے کہ اس زمانے میں.
میں بھی جھوٹا ہوں توُ بھی جھوٹا ھے

Chiriya22
 

*دلوں میں فرق آ جائیں تو اتنا یاد رکھیں ۔۔۔ کہ دلیلیں ، منتیں ، اور فلسفے بیکار جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

Chiriya22
 

*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟ .......!!!*💞💞💞

C  : Ryt na admin - 
Chiriya22
 

اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔۔۔💯
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے🔥🔥
Sardar Jee👑