Damadam.pk
Chiriya22's posts | Damadam

Chiriya22's posts:

Chiriya22
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈

Chiriya22
 

تمہاری #یاد سے اچھی
تو
#بلی ہے 🐈
جو آنے سے پہلے #پوچھ لیتی ہے میں آٶں😛😂😛😛

Chiriya22
 

چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂

Chiriya22
 

بعض لوگ سنجیدہ محفل میں
اچانک خاموشی توڑتے ہوئے کہتے ہیں
"او میری جوتی کوئی پا گیا جے"😂

Chiriya22
 

شوہر :- آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے. تمھارا واٹس ایپ بند ہے کیا؟؟؟ 😳😳
بیوی :- ارے نہیں جی
میرا چارجر نہیں مل رہا تھا ڈھونڈ تے ڈھونڈتے صفائی ہوگئی.....
😀😀😀😀🤑🤑😀😀😀😀

Chiriya22
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

Chiriya22
 

خاوند: " آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ھی نہیں آ رھے!! "
بیوی: " چپ کر کے کھا لو،
ملتانی حلوے میں کونسا ملتان نظرآتا ہے😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

ہر چیز کا فیشن آتا ہے مگر مجال ہے کبھی موٹاپے کا فیشن آیا ہوں 😪😪😜

Chiriya22
 

🌹🦚💧🌹💧🦚🌹
فیس بک" اور "واٹس ایپ" بھی مرغیوں کے باڑے جیسی ہے 
بار بار کھولنا پرتا ہے کسی نے "انڈہ" تو نہی دیا 😜
😂😜😅🤣🙈😂😂🙈🤣😅😜
....😂😂😂

Chiriya22
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
...دوست.
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

Chiriya22
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

Chiriya22
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤

Chiriya22
 

میں جانتا ہوں کہ میں کچھ تو ہوں کیونکہ
میرا رب کوئی بھی چیز بے کار نہیں بناتا۔

Chiriya22
 

ایماں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفرکے ساتھ محل میں رہنے سے بہترہے۔

Chiriya22
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😌
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں🙈😁😁😂✌🏻

Chiriya22
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں😳
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟🤣🤣🤣🤣🤣🤫

Chiriya22
 

یہ وہ دور ہے
جہاں انسان گرے تو ہنسی آتی ہے 🤣
اور موبائل گرے تو جان نکل جاتی ہے☺☺☺☺☺

Chiriya22
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

Chiriya22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😂😝

Chiriya22
 

ایک مس کو اپنے پٹھان شاگرد سے پیار ھوا
مس نے اپنے شاگرد کو میسج کیا
" آئی مس یو"
پٹھان نےکافی دیر سوچھنے کے بعد میسج کیا.
"آئی شاگرد یو"
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂