آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😛🙊🙊
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے😋😁😝😂
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
بابا جی کہتے ہیں کہ جتنا میں اچھا ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😂😒😂
لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜
جو لوگ آپ سے ادھار پیسے لے کر غائب ہوگئے تھے ۔۔۔
ان دنوں وہ گھروں میں ہی ملیں گے۔۔
😜😂
یہ شونا مونا بابو جانو کچھ نہیں ہوتے 😍😍
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں .😂
مذاق مذاق میں طعنے مارنا ایک آرٹ ھے ۔
اور گھر والے آرٹسٹ ھے 😣😬
ابھی تو پولس کو کوئی فون بھی نہیں کر سکتا_کہ میرے گھر چوری ہو گئی_
کیونکہ_پولس آکر الٹا اسے ہی ماریگی_کہ تو کہاں گیا تھا..!!
😜😜
میرے دماغ میں کوئی نئی شرارت نہیں آ رہی
کہیں میں سدھر تو نہیں گیا 🙈🙈😂😂
||•😒🤣🤣
_🌱گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ😕
جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں نہیں بیچنے دیتے 😐🙊😂🤣🤣
🍁😉FUN 😉🍁
پٹھان پیرا شوٹ بیچ رھا تھا.
اک کسٹمر آیا اس نے پیرا شوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا
پٹھان: جب تم دس ھزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا.
کسٹمر: اگر نھیں کھلا تو.؟؟
پٹھان: اللہ کے بندے واپس کر دینا ھم ادھر گلی میں ھی رھتا ھے.....😂😂😂😂😂
سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀
سوچا بہت کے سدھر جاؤں..........😌😌
پھر خيال آيا.......🤔🤔🤔
دفع کرو.... 😝😝😝
کون سا کسی نے يقين کر نا ہے......😏😏
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
کہاں ہیں وہ عظیم لوگ👀
جنہوں نے....
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی
چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں😂🙈
Mine:✋
مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁
یہ #دنیا بڑی #ظالم ہے 😞
#محبت کے بدلے😒😒
ایزی لوڈ #مانگتی ہے😄😂
آج ایک آنٹی نے بلا وجہ مجھے
گالیاں دیں😒😒
حالانکہ نالی میں وہ خود گری تھی
میں نے بس انکے کان کے پاس باجا بجایا تھا🤣🤣
آج کل کچھ #لڑکیوں کی #رخصتی پر ماں باپ سے زیاده 😝😝
#محلے کے لڑکے رو رهے هوتے هیں ..😂😂😜😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain