لوگوں کی باتوں کی پرواہ نا کيا کريں🙄🙄😏👉
وہ تو آپ کے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ ليتے ہيں🙄🙄🤔
;اتنی دیر کیوں لگائی🤷🤷😬😬😜😜😜👇
Bablu👨، امتحان میں ایک لڑکی 👩کے پیپر سے نقل کر رہا تھا 😂
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا😮😮
جب Bablu👨 کو اور کچھ نہیں آیا تو 🤔🤔
سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپر📃میں ھے😂😂
😂😂😋☺☺😋😋
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂otth ohye😂😂😂😂
بیـــوی! !!! کہاں ہو
شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا
بیــــوی! !!!
وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا
😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝
ℛℐ ᗅℒⅈ
یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😕
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓
20 منٹ تک سانس روکے رکھیں
محبوب آپ کے جنازے میں
ہوگا😂
#لڑکا:: 👨جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی👩 :: کیسے🤔
لڑکا:: 👱میں اب تمہارا #ہاتھ پکڑتا 👫ہو تو تم پہلے کی طرح #شرماتی نہیں ہو 🙊
لڑکی:: #کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے #انکھیں بند🙈 کیں تو #پرس 👜سے #تین سو غائب تھے۔👠👠🚶🏃
#ℛℐ ᗅℒⅈ🍁
ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
پڑھی لکھی عوام حاضر ہو😊😊😊
بتاٶ ایک کلو چاول میں کتنے چاول ہوتے ہے؟😂😂
#
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺
پاکستان میں شادی والے دن
دولہے کی سب سے بڑی ٹینشن یہی ہوتی ہے کہ
کہی مولوی کلمے نہ سن لے😃😀😂😂😀😂
میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain