Damadam.pk
Chishmish-Fari's posts | Damadam

Chishmish-Fari's posts:

Chishmish-Fari
 

جن رشتوں میں ہم سستے پڑ جائیں🖤
وہ رشتے ہمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں🥀

Chishmish-Fari
 

When the loyal girl slowly becoming a playgirl and a cheater>>>

Chishmish-Fari
 

دکھاوے کی حد تک ہر شخص بہترین ہے۔✍

Chishmish-Fari
 

کون اتنے ویلے لوگ ہیں جن کی 100 پوسٹس ٹرینڈنگ کررہی ہوتی ہے۔😏🥴

Chishmish-Fari
 

تعلیم کا بجٹ زیادہ بھی رکھ لیتے تو قوم کے بچوں نے پڑھنا تو کسی انڈین یوٹیوبر سے ہی تھا۔.

Chishmish-Fari
 

نگاہیں بولتی ہیں بےتحاشا
محبّت پاگلوں کی گفتگو ہے❤

Chishmish-Fari
 

بے وفا لوگ۔

Chishmish-Fari
 

سیانے کہتے ہیں
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ 🥀
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا..
خود کو بھکاری نہ بنانا..
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.....🔥

Chishmish-Fari
 

کسی بھی سحر سے نکلنا
مشکل ہوتا ہے
لیکن تمہاری بے کنار محبت کے سحر سے نکلنا
نا ممکن بھی ہے
تم نے مجھے اوڑھ لیا ہے
دراصل
تمہارا ہونا
مجھے راس آ گیا ہے! 💜
🌚🌚🌚
#I_miss_you😔

Chishmish-Fari
 

Leave people clueless. Not everyone deserves to know the real you. Let them criticize who they think you are.😉

Chishmish-Fari
 

ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐی ﮨﻮﮞ ۔۔۔
ﺳﺎﺭﮮ ﺷﻮﻕ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ
ﺍﻭﺭ , ﺗﻢ , ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ۔۔💓

Chishmish-Fari
 

اکیلے رو رو کے مر جانا ۔۔۔۔۔۔ مگر کبھی کسی کے ہاتھ اپنی یہ کمزوری نہ لگنے دینا کہ وہ آپ کیلئے اہم ہے 🙂💔

Chishmish-Fari
 

تُم گُزرو اور !
وقت نہ ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
یاد آؤ اور !
درد نہ بھڑکے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
صبر کِیا ہے
شکر کِیا ہے
لیکن دل کو
چین آ جائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
ترکِ محبت
کر لینے سے
ترکِ محبت
ہو بھی جائے
کوئی اُسے
جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے

Chishmish-Fari
 

اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔❤🔥
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں۔😏

Chishmish-Fari
 

ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ...ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ...ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺁتے ﮨﻮ...ﮐﯿﻮﮞ...؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎنتی....ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ...ﺁﻧﮑﮫ ﮐُﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ..۔.ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﻮﭺ....!!!
ﭘﺮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ....ﮨﺮ ﺍُﺱ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ....ﺟﻮ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺟُﮍﯼ ﮨﻮ...ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ...ﺟﺲ ﻧﮯ ﺗﻢ جیسے لڑکے ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯼ...!!💔

Chishmish-Fari
 

زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کریں۔ ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😳🙈😂😂

Chishmish-Fari
 

ایڈمن کوئی حد درجے ویلا بندہ ہے۔۔ روز فارمیٹ چینج👎👿👿

Chishmish-Fari
 

ﺳﺎﺩﮦ ﻣﺰﺍﺝ ﮨﻮﮞ، ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﭘﺴﻨﺪ هے..
ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺧﺪﺍ ﮨﻮﮞ، ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﭘﺴﻨﺪ هے.🔥🙏

Chishmish-Fari
 

لفظ:شوہر🤗🙈
تشریح:ہمارا کون سا ہے جو ہمیں پتا ہو🤷😁🤣🙄🤣

Chishmish-Fari
 

وہ کہتی ہے سنو جاناں : محبت موم کا گھر ہے،
تپشِ بدگمانی کی کہیں پگھلا نہ دے اس کو
میں کہتا ہوں : کہ جس دل میں ذرا بھی بد گمانی ہو ،
وہاں کچھ اور ہو تو ہو محبت ہو نہیں سکتی🔥