Damadam.pk
Chishmish-Fari's posts | Damadam

Chishmish-Fari's posts:

Chishmish-Fari
 

Reply nhi karna tha tou text Q kia🔪🙄

Chishmish-Fari
 

سانس لینے سے بھی زیادہ تم ضروری ہو گئے۔۔
جی رہے تھے ہم ادھورے تم سے پورے ہوگئے💞🔥

Chishmish-Fari
 

I'm the only one jisse PSL main koi interset nahi🤔

Chishmish-Fari
 

In a room full of art, I would still stare at you.❤🙂

Chishmish-Fari
 

When your happy, u enjoy the Music but when your sad, u understand the lyrics.😂😂

Chishmish-Fari
 

Your lips are so lonely...Would they like to meet mine !
#vulgar🙏🔥

Chishmish-Fari
 

Appreciate the food your Mother cooks for you !
Because,
Some don’t have food & other’s don’t have Mother !
🔥❤

Chishmish-Fari
 

I was born intelligent, but education ruined me!🙄🙄😂

Chishmish-Fari
 

I didn’t choose you, My heart did.❣️

Chishmish-Fari
 

ویلی بیٹھی ہوئی ہوں۔
کسی کا بریک اپ کروانا ہے تو بتاو😏🙄

Chishmish-Fari
 

ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔پر کہیں پڑھا تھا کہ ۔۔۔۔۔ محبوب کو کسی کے ساتھ دیکھو تو معلوم ہوتا ہے ۔۔ احساسِ شِرک واقعی بہت بڑا گُناہ ہے 💯🙂💔

Chishmish-Fari
 

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں اور
یہ سرخ آنکھیں کسی نے تحفے میں دی ہیں 🌚💯

Chishmish-Fari
 

انتہا کے ویلے لوگ۔۔
جن کی پوسٹس دمادم پر ٹرینڈنگ پر ہوتی ہیں🙄

Chishmish-Fari
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅🤣🙈

Chishmish-Fari
 

اب میری راہ میں حائل نہیں ہوتی یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو_ گزر جاتی ہوں.
🔥🙏

Chishmish-Fari
 

سنو کتنا اچھا ہو...
تم اور میں اکیلے...
سنسان سڑک...
اور میرے الٹے پاؤں. ..!😂😂🙊

Chishmish-Fari
 

گردش چشم سیاہی تو خوشم میاید❤

Chishmish-Fari
 

میں اردو میں پوسٹ اس لیے کرتی ہوں. تا کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جاءے.. ورنہ مجھے"inglash" بھی آتی ہے..😏😏😏😏

Chishmish-Fari
 

اک تو لہجہ اس قدر شیریں 💋
اور پھر بولتا بھی پنجابی ہے 🙄🙈❤
ہندکو**😅

Chishmish-Fari
 

محبت کی انتہا وہ تھی کہ گھنٹوں بے مقصد باتیں کیا کرتے تھے،
اور لاتعلقی کی انتہا اب یہ ہے کہ اپنی صفائی میں بھی کچھ ایسا نہیں کہیں گے جس سے غلط فہمی دور کر کے تعلق بچایا جا سکے۔
😓