Damadam.pk
Chishmish-Fari's posts | Damadam

Chishmish-Fari's posts:

Chishmish-Fari
 

جذبات کا کُچھ نقصان ہوا،
اور آنسو بھی کُچھ خرچ ہوئے۔🔥🔥

Chishmish-Fari
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کے لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا 🌚🔥

Chishmish-Fari
 

وسعت عشق میں ---------تنگ دلی کا یہ عالم
اک چاہنا، فقط اسی کو چاہنا، پھر کچھ نہ چاہنا۔ ❤❤

Chishmish-Fari
 

مستحق میں بھى تھی محبت کی.
تونے خيرات ميں خيانت کى۔ 🔥💯

Chishmish-Fari
 

پتا ہے ڈر لگتا ہے اب مجھے🌚 بہت ڈر لگتا ہے اتنا کہ سوچ کر ہی سہم جاتی ہوں💔،، کسی کو بتانا کہ وہ ان آنکھوں کو اچھا لگتا ہے کسی سے کہنا کہ مجھے عادت ہو گئی ہے اس کی،،🌚
اگر وہ جانے کا کہے گا تو میں نم آنکھوں سے آسمان کی طرف دیکھوں گی اور بہتے اشکوں سے سوال کرونگی اس سے جس سے دعائیں کی تھی جسے کہا تھا میں نے میں تھک گی ہوں تھک کر پھر لوٹی ہوں ایک شخص کا سوال کرتی ہوں،،،🔥💔 اب عادت نہ ہونے دینا کسی کی،، جس کی عادت ڈالنا اسے محرم لکھنا🔥💔

Chishmish-Fari
 

محبت isn't a bloody shit stock market!
یہاں ایک بار بھاو گرگیا تو بس گرگیا!🌝

Chishmish-Fari
 

جھوٹی محبت، وفا کے وعدے، اقرار کی قسمیں۔
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ، کسی کو برباد کرنے کے لئے۔
🌝

Chishmish-Fari
 

شکر ہے میرا کوئی جانو نہیں😌
ورنہ اتنی سردی میں چھت پر بیٹھ کے کال کرنا کون سا بھلا سوکھا کام ہے۔🥺😂

Chishmish-Fari
 

خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ
🔥🔥🔥🔥
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں ہے

Chishmish-Fari
 

کبھی جی چاہتا ہے زندگی کے منہ پہ تھوکوں
اُسے کَس کے لگاؤں اور کہوں... تو نے کِیا ہے!!
😔

Chishmish-Fari
 

I can take your man, if I want to.
I can take your man, if I want to. 🤓🤓
But luckey for you, I dont want to
I don't want to.✌

Chishmish-Fari
 

اَگر تُم فیصلہ کر لو ___ مُحَبّت اَوڑھ لِینے کا 😍
تَو پِھر اِس شال کے اُوپَر سِتَارے مِیں بَناؤنگی ⁦❤
BA💞

Chishmish-Fari
 

دنیا ایک سسرال ہے 🤔🙄
یہاں ہر کوئی ساس ہے 🤭😬😬
جو کبھی راضی نہیں ہوتی 😳😁

Chishmish-Fari
 

"ایک شہزادہ ہے سرد مزاج کہانی میں،
"ایک شہزادی ہے جو دل سے اس پر مرتی ہے 🔥❤

Chishmish-Fari
 

ایسا کیوں ہے۔
وہ جب خفا ہوتا ہے مجھ سے۔
میری وارفتگی اس کے لئے بڑھ جاتی ہے🤐

Chishmish-Fari
 

لڑکے انوئیٹ کریں تو سمجھ آتا ہے لیکن یہ باجیاں🙄 مجھے لگتا باجیوں کے پیچھے باجے چھپے ہوئے ہیں 🤐🤐

Chishmish-Fari
 

I'm jealous of people who get to see you everyday 🤐