*ہم اس کو کھونے سے ڈرتے تھے🥀*
*اس نے ہمارا یہ ڈر بھی ختم کردیا* 💔🙂
گویا کتاب۔۔۔
ہم لڑکے ہیں جناب🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے🙂💔
گویا کتاب۔۔
تعریفوں کے پل باندھ کے ___🖤
اسی پل تلے دفنا دیتے ہیں لوگ💔
گویا کتاب۔۔۔
*خالی جیب والا ہر مرد دنیا کی ہر عورت کے لیے بدصورت ہے* 💯🖤
گویا کتاب۔۔
"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁🥀
🍁🍃🦋
گویا کتاب۔۔۔
تُمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئی سب رد کر دی
🖤🦋 💔🥀
گویا کتاب۔۔۔
*"- دل اگر پڑھے جاتے*
*تو دل دہل جاتے! 🙂🥀•"*
گویا کتاب۔۔۔
آنکھوں میں بغاوت ہو تو، رشتوں میں عداوت ہو ہی جاتی ہے___،،،🥀🙂
گویا کتاب۔۔
" معافی تو غلطیوں کی ہوا کرتی ہے"
"ازیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے"_!🙂💔
گویا کتاب۔۔
غلطی سے قبر پہ پاؤں آنے سے گھبرانے والے ہم لوگ، زندہ انسانوں کو کتنی آسانی سے روند دیتے ہیں۔۔💔🙂
ツ
گویا کتاب۔۔
"وہ مجھے کیسے سمجھے گی.💔
میں پاگل سا لڑکا,وہ بڑی سیانی"🙂
🌸🦋
گویا کتاب۔۔۔
کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا یقین دلا کر...🙃💯
بے خبر و بے حس ہو جانا ہی آج کل کی محبت ہے...💔💯
گویا کتاب۔۔۔
آؤ اک بار پهر کهیلیں ، کبهی جو کهیل کهیلا تها...
تیری خیرات پتهر کی ، میرا کشکول شیشے کا..۔
گویا کتاب۔۔۔
اور پھر ماڈرن ذمانے کی لڑکی🌸
کہاں تھامتی ہے ایک مزدور کا ہاتھ🙂💔🥀🖤
گویا کتاب۔۔۔
ہر شخص نے پركها ایسے.......🙃
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے.......🔥
گویا کتاب۔۔۔
____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
______ 💔🙂
گویا کتاب۔۔۔
میں نے دیکھا ہے دل کے دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے🙂🖤🥀
گویا کتاب۔۔۔
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود بھی اچانک ختم ہو جاتے ہیں۔💔🥀
گویا کتاب۔۔۔
مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے🔥
جہالت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاوگے🍁🍂
گویا کتاب۔۔۔
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
گویا کتاب۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain