Damadam.pk
Choclaity..Cheeko's posts | Damadam

Choclaity..Cheeko's posts:

Choclaity..Cheeko
 

*دِل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم💔🥀*
*افسوس کیجیئے ، سبق لیجیئے ، کنارہ کیجیئے🙏💔*
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂
💔🥀
گویا کتاب۔۔۔

[ ہم کہاں کسی کے دل میں بستے ہیں!••
ہم تو بس وقت گزاری کا سامان ٹھہرے 🖤
[
C  : [ ہم کہاں کسی کے دل میں بستے ہیں!•• ہم تو بس وقت گزاری کا سامان ٹھہرے 🖤 [ - 
Choclaity..Cheeko
 

*تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں*
*کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں*🙂
گویا کتاب۔۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے🔥
جہالت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاوگے🍁🍂
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁🥀
🍁🍃🦋
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

جو ہمارے لیے اہم ہوتے ہیں💖
دل میں أن ہی کے لیے وہم ہوتے ہیں🙃
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

" تُمہاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے! ۔ " 💔🙂
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔 🙂
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

آج کل لوگ اعتبار کے نہیں🙃
ا حتیاط کے قابل ہیں💯
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

تعلق میں اداکاری نہیں۔۔
وفاداری کا معاملہ رکھئیے🙂
گویا کتاب۔۔۔۔

RaMzaN MuBaRaK......A1
C  : RaMzaN MuBaRaK......A1 - 
Choclaity..Cheeko
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مجھے۔🔥
میں تو شرمندہ ہوں اعتبار پے اپنے!🙂
گویا کتاب۔۔

Choclaity..Cheeko
 

صفائیاں دینا تو بہت دور کی بات 🚫
اب تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا 🖤
گویا کتاب۔۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

جب کوئی محبت کا اظہار کرے
تو پوچھ لیا کریں کتنے دن رہے گی ۔۔؛
گویا کتاب۔۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

" اور پھر لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ
رابطوں سے بیزار ہیں لوگ ۔ " 💔🙂
گویا کتاب۔۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

" اور پھر لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ
رابطوں سے بیزار ہیں لوگ ۔ " 💔🙂
گویا کتاب۔۔۔

Choclaity..Cheeko
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں💔
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں�
گویا کتاب۔۔۔۔