اوڑھ کر شال اک تبسم کی۔
ہم بہت روئے جب وہ یاد آیا۔
محبت ،سیاست یہ سب ثانوی ہیں۔
معاشی مسائل کا دکھ ،پہلا دکھ ہے۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔
کاش🥺
🍁ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
زندگی سے ڈرتے ہو؟؟؟
(ن م راشد)
وقت کی چند ساعتیں ساغر۔
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو۔

کیا ہے؟؟؟گر زندگی کا بس نہ چلا۔۔۔
زندگی!!!کب کسی کے بس میں ہے؟؟؟
(🖤جون )
.دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
.خود سے لگتے ہیں گَلے اور سنبھل جاتے ہیں
!!!نکل پڑا ہوں ،کسی بے نشان منزل کو
!فنا کے دشت میں ،سائے کو ہانکتا ہوا میں۔۔۔
زندگی کب کسی کے بس میں ہے ✨
When Jaun Said:
اک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے۔۔۔
I Felt that Pain💔😔
جرم برابر کا ہے یارو۔
لیلیٰ کو بھی پتھر مارو۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی ۔
نہ مانے تو کر کے دیکھ۔
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے۔
نہ مانے تو مر کے دیکھ۔
کر کے ایک دوسرے سے عہد وفا ۔
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم۔
Surprise MDFK🙃
خواتین کی پوسٹ پر جا کے انھیں کوجی بول کر خود کو کول سمجھنے والوں کو 21 ٹوپوں کی سلامی🖕
وہ دل اللّٰہ کا گھر ہے کہ جس دل میں محبت 💕💕ہے
My Toxic Trait:
I Get Mad About Old Pain Even If I Moved Past It. Because I Still Don't Understand Why I Deserved It.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain