اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے ۔
پہروں سوچ بچار کے بعد ۔
!میں نے اپنا ملبہ بیچا
!!!ہاتھ
تو ہاتھوں ہاتھ بکے۔
پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا۔
آنکھیں میں نے سنبھال رکھی ہیں۔
یہ میں اس کو بیچوں گا۔
جو تیری گلی میں رہتا ہو۔
🍂🍁🙂
میں پاؤں دھو کے پیوں یار بن کے جو آئے۔۔۔
منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں۔۔۔
(🖤علی زریون)
ہم جو سچ میں خراب ہوتے۔۔۔
!!!تو سوچو کتنے فساد ہوتے
🙂
!!!پہلے بھی تو گزرے ہیں
دور نا رسائی کے ۔۔۔
(ن م راشد)
آج کل کثرتِ عشاق سے عشق۔۔۔
شیوہ عام ہوا جاتا ہے۔۔۔
(داغ دہلوی)
محبتیں اب اصحاب کہف کے سکوں کی مانند ٹھہریں۔۔۔
اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں۔۔۔!!!
Jaldi se Facebook profile Lock kr leta hoon...
Boht Kooool Lagun ga 🙃
زلزلے ،سیلاب آئے۔
اب کون سا عذاب آئے؟
جاہلوں کی بستی میں۔
کیسے انقلاب آئے؟
شر سے نہاتے ہیں۔
مردار گوشت کھاتے ہیں۔
بے بسی پہ ہنستے ہیں۔
قہقہے لگاتے ہیں۔
بے حسی ہے مشغلہ۔
دل شوقیا دکھاتے ہیں ۔
فساد کر کے برپا یہ۔
جشن بھی مناتے ہیں ۔
ان کو بھی تو مرنا ہے۔
کس بات پہ اتراتے ہیں؟
خدا خدا بھی کرتے ہیں۔
اور اسی کو بھول جاتے ہیں ۔
شام کو اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے ۔۔۔۔
تم مجھ کو اتنا مت چاہو میں شاید مر جاؤں گا۔۔۔۔
(جون)
یاد ہے؟؟؟پہلے روز کہا تھا۔
بچھڑ گئے تو موج اڑانا۔
واپس میرے پاس نہ آنا۔
جب کوئی جا کر واپس آئے۔
روئے،تڑپے یا پچھتائے۔
میں پھر اس کو ملتا نہیں ہوں۔
ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں۔
گم جاتا ہوں ، کھو جاتا ہوں۔
میں!!!پتھر کا ہو جاتا ہوں۔
🍁
ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل۔۔۔
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رلانے کے لیے ہے ۔۔۔
(جون)
ہر شخص میری ذات سے جانے کے لیے تھا ۔۔۔
تو بھی تو میری ذات سے جانے کے لیے ہے ۔۔۔
اک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لیے ہے ۔۔۔
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لیے ہے۔۔۔
Hmesha Expectations rkh k Hurt hota hn...
Magar Mujhe Kya Me to Mard hn na 🙂🤝
Expectations Hurts the Most🙂
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو🍁🍂
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں۔۔۔
کڑوا ضرور ہوں مگر ۔۔۔۔۔منافق نہیں ہوں میں۔۔۔💥
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی۔۔۔
🍁نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے۔۔۔
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔۔
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ۔۔
دیکھتا ہے کاتب تقدیر حیرانی کے ساتھ۔۔۔
جھیلتا ہوں مشکلیں میں کتنی آسانی کے ساتھ ۔۔۔
میں جو چلو بھر نظر آتا ہوں دریا تھا کبھی۔۔۔
کر گیا ہے ہاتھ کوئی میری طغیانی کے ساتھ۔۔۔
🍁🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain