بھوک کسی قسم کی بھی ہو، بہت خطرناک ہے۔۔۔ آزادی کے بھوکوں کو اگر غلامی کی زنجیریں ہی پیش کی جاتی رہیں تو انقلاب ضرور برپا ہوگا۔۔۔ روٹی کے بھوکے اگر فاقے ہی کھینچتے رہے تو وہ تنگ آ کر دوسرے کا نوالہ ضرور چھینیں گے۔۔۔ مرد کی نظروں کو اگر عورت کے دیدار کا بھوکا رکھا گیا تو شاید وہ اپنے ہم جنسوں اور حیوانوں ہی میں اس کا عکس دیکھنے کی کوشش کریں۔
منٹو
Тише едешь—дальше будешь
Tum good morning ki post na Lagate to Mujhe pta he nhi lagna tha k Subah ho Gai...
Ajeeb he Rang ha hoot yaapay ka
میں پیہم ہار کر یہ سوچتا ہوں
وہ کیا شے ہے جو ہاری جا رہی ہے
جون ایلیا
بروز حشر خُدا سے لپٹ کر روئیں گے !
Malango Malango
O rindo o rindo
Chakk lo pyaala jaam daaa🍺
Screams in the Giggles 🍂🍁
who's your Daddy Now🥸🤝
#شکر ابو
Universities Se Nikalne wale Uber Careem Bykea Chala rehe hn...
Or Jail Se Niklne wale Mulkk...
🥸🤝
اثرات منفی🤝
someone: Jaldi se ooper ka hont bahr ki jaanib Nikaal k battakh ki Tashreef jasa Muh bana leti Hoon....
boht Kool insta Model Lagun gi
مرنے میں کوئی بحث نا کرنا
مر جانا اچھا ہوتا ہے
(علی زریون)
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ
مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے ۔
۔ منٹو کے پانچ افسانوں ( کالی شلوار ، بو ، دھواں ، ٹھنڈا گوشت اور اوپر نیچے اور درمیان) پر فحاشی کے الزامات لگا کر ان پر مقدمات قائم کیے گئے ۔ مگر اسے ہر بار بے قصور گردانتے ہوۓ بری کر دیا گیا۔ گو یا عدالتوں نے اسے فحش نگار کی بجاۓ حقیقت نگار قرار دیا۔ مثلا ’’ٹھنڈا گوشت‘‘ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوۓ جج نے کہا کہ جب اس نے اپنی نو جوان بیٹی کو یہ افسانہ پڑھنے کے لیے دیا اور دروازے کی اوٹ سےچھپ کر دیکھا تو اسے پڑھنے کے بعد اس کے چہرے پر سراسیمگی اور خوف کے اثرات تھے۔ چنانچہ ایسا ادب جو خوف طاری کر ے فحش نہیں ہوسکتا۔’’ ٹھنڈا گوشت‘‘ کے مقدمے کا فیصلہ منٹو کے صرف اور صرف حقیقت نگار ہونے کی ایک اہم سند ہے۔
منٹو اور ماپاساں (ایک تقابلی جائزہ)
~ڈاکٹر ریاض قدیر
Girls be Like : I gote Higher Heals than your standard.
& Their own Height=4 Feet
Ehsaas e KammTarii ki
Missalen Ban Chuki Theee
Dost Hota Nahi Har Haath Milane wala🍂
It's Hard To Explain 🚭
Others: Don't disturb me plz.
ME:ja Gharq ho ja...dimagh ka Bsda mat kr 😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain