مرد روتے ہیں! مگر کب ؟
مرد روتے ہیں جب ان کی مائیں فوت ہو جاتی ہیں. مرد روتے ہیں جب وہ اپنے پیاروں کی ضرورتیں پوری نہیں کر پاتے. مرد روتے ہیں جب ان کا کوئی بچہ بیمار ہوتا ہے. مرد اپنی بیٹیوں کی شادی کرتے وقت روتے ہیں.مرد اس وقت روتے ہیں جب وہ اپنے بچوں کے لیے کھانے پینے یا کسی بھی ضرورت یا معمولی سی خواہش کا بندوبست نہیں کر پاتے. مرد روتے ہیں لیکن مردوں کے آنسو گال پر آنکھوں سے نہیں گرتے اور نہ ہی ان کے آنسوں کسی کو نظر آتے ہیں یہ دل سے روتے ہیں اور ان کے آنسو دل پر ہی گرتے ہیں جس کا اثر چہرے کی جھریاں بالوں کی سفیدی اور کانپتے ہاتھ کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں.
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں..
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا۔
جرّاحِ وقت ٹھیک سے پیوند کر یہ زخم!!!
رسنے لگیں تو یہ نہ ہو سارے ادھیڑ دوں...
کینیا کی پولیس ارشد شریف کی گاڑی کو روکنا چاہتی تھی تو گاڑی کے ٹائر پر فائر کیوں نہیں کیا گیا؟
جو کہ ایک اسٹینڈرڈ طریقہ ہے
گولی ماری تو وہ بھی پیسنجر سیٹ پر،ڈرائیونگ سائیڈ پر کیوں نہیں؟
سر پر گولی سنائپر کے ذریعے باقاعدہ ٹارگٹ کر کے کیوں ماری گئی؟
میرے ملک میں عجب سین چل پڑا ہے۔۔۔
جس میں کوئ خاص ٹیلنٹ نہ ہو وہ یا تو اسلام کا سہارا لیتا ہے۔کہ میں شوبز چھوڑ رہا ہوں اسلام کے لۓ اور ہماری اندھی عوام انکو بے شمار مفت کے فالورز اور مبارکیں دیتی نہیں تھکتی۔
جو اسلام کا سہارا پہلے نہ لے ۔۔۔وہ پہلی اپنی کوئ واہیات ویڈیوز لیک کرواتی ہیں۔۔اور پھر نقاب لگا کر دوسرے دن معافی مانگ لیتی ہیں۔اور آئندہ زندگی اسلام پر عمل کرنے کا وعدہ کرتی ہیں۔۔لیکن جب مشہوری کافی ہو جاۓ تو پھر اسلامی ٹچ کے ساتھ ساتھ اپنے کاروبار کھول لیتی ہیں اور ہماری عوام انکو سکولز میں موٹیویشنل سپیکرز کے طور پر بلا لیتےہیں۔
یہ دونوں مثالیں حقیقت پر مبنی ہیں
کہاں ٹھہری ہے خواہش کوٸی دل میں
مرے دل سے نکل جاٸے گا تُو بھی
یعقوب پرواز
اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے
اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی…!!
Abhi abhi faizabad sy guzra hoon , situation Dekh k lag rha hy sirf trivedi bachy ga.
جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے،ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔۔
جب ہمارے علماء کے سامنے امیر لوگ بیٹھے ہوں۔۔۔تو صدقات خیرات زکوٰۃ کا بیان ہوتا ہے
اور جب غریب لوگ بیٹھیں ہوں۔۔۔۔تو قبر، حشر اور جہنم کا عذاب۔۔۔۔
برصغیر پاک و ہند میں مذہب اور حب الوطنی کے بعد سب سے زیادہ بکنے والی چیز رنگ گورا کرنے والی کریم اور مردانہ کمزوری کا نسخہ ہے۔
عورت توجہ مانگتی ہے اور مرد ذہنی سکون
جہاں دونوں کو یہ چیزیں میسر ہونگی یہ وہیں کے ہو جائیں گے!♥️
اوپر والی سطور محض چوتیاپے پہ منحصر ہیں☝️
حقیقت کچھ یوں ہے کہ:عورت دولت اور
کا آسائش کی طلبگار ہے اور مرد حسن و ادا دلدادہ۔۔۔دونوں کو جہاں یہ چیزیں میسر ہوں گی وہیں کے ہو جائیں گے۔
#Chocolate Writes
جس قوم کے سارے گناہ لنگر بانٹنے،قبرستانوں میں دالیں بکھیرنے،من گھڑت وظیفے پڑھنے سے معاف ہو جائیں
انکو کیا ضرورت پڑی ہے کردار اور اعمال ٹھیک کرنے کی۔
Mehhhh
outside😇
Inside😈
Rest In Valhalla 🍂
Now It'll not be lost anymore..!
Whore Sunao 🥸🤝
“Time is precious, waste it wisely.”💤
🍁آؤ جینے کی اداکاری کریں🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain