Damadam.pk
Chohan_Sahiba's posts | Damadam

Chohan_Sahiba's posts:

Chohan_Sahiba
 

اس سخت سردی میں بھی کپڑے دھوتی ہے کھانا پکاتی 😢
ہے
پھر بھی بچوں سے پوچھتی ہے سردی تو نہیں لگ رہی😢
ماں تیری عظمت کو سلام❤
Allah Pak hum sab pr hamry waldain Ka saya Hamesha Qaim Rakhy Ameen sum Ameen
subha Bakhair❤️

Chohan_Sahiba
 

ہم چاہیں تو آج بدلے گا
ورنہ صدیاں بھی کم ہیں
اصلاحِ نفس ہوگی تو
یہ ماہ و سال بدلے گا
☺️☺️

Chohan_Sahiba
 

نفسا نفسی کے دور میں موبائل جیسی بلا ایک طرف رکھ کر اپنوں سے بات چیت کر لیں. تو آپ کو احساس ہوگا کہ وقت کتنا آہستہ اور خوبصورتی سے گزرتا ہے.
☺️☺️

Chohan_Sahiba
 

ﻣُﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣُﺠھ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻃﺮﺯ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ
"ﺍﮮ ﺩُﻧﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺰﺍﺝ کا ﺑﻨﺪہ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ"
🙃🙃

Chohan_Sahiba
 

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Chohan_Sahiba
 

اپنے الفاظ بولنے سے پہلے چٌن لوو - اور
اس انتخاب کو مناسب وقت دو -
الفاظ پھلوں کی مانند ہوتے ہیں - جو پکنے میں بہت وقت لیتے ھیں •
⁦☺️⁩⁦☺️⁩