بے قدری تو ہونی ہی تھی
ہم اس کو میسر جو تھے
موت کو دیکھا تو نہیں
کمبخت بہت ہی خوب صورت ہے
جو بھی اس سے ملتا ہے وہ جینا چھوڑ دیتا ہے
میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا.
یہ بات اور ہے کہ
مجھے ثابت کرنا نہیں آتا.
ہوا کے دوش میں رکھا ہوا چراغ ہوں میں
بجھ بھی جاٶں تو ہواٶں سے کیا شکایت ۔
خاموش سا شہر___اور گفتگو کی آرزو
"ہاۓ رے دل تیری فرمائش"
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ھی نہیں
مان لیجئے میری رائے😇
😉ہر رشتے سے بہتر ھے چائے
Tea lover❤️
ﮔﻮﻧﺠﮯ ﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ___
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺑﮭﻼ ﺳﮑﻭ ﻭﮦ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻫﻮﮞ ﻣﯿﮟ ___
It's just poetry not mine reality 
کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں
کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں
🖤🧡🖤
عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی
کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت کمال کی ہوں میں
#chohan_Zadi
کبھی لگتا ہے پتھر بن گئی ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے-🥀
pagal_larki#
رابطوں میں بھی حد ہوتی ہے
میں تو پیچھے ہی پڑگئی تھی اس کے
Lekin Ab samnbal gyi 😏
محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا
سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا _!!
😇
جتنا هم کسی کو اهم سمجھ لیتے ھیں وه کبھی بھی همارے لیئے اهم نهیں هوتے,,
هم خود اس شخص کو خود پر حاوی کرلیتے ھیں اور خود کی ناقدری کرواتے ھیں اور خوب کرواتے ھیں!!!........👌☑
🔥🔥
میں محور شوخى، مستی و انا ہوں
میں رنگین خيالوں کا الجھا ہوا جہاں ہوں____🔥
#چوہان
یہ سوچ کر غموں کو جگہ دی دل میں...!!!
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...!!!*🔥🔥🔥
جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی، مرگئ چپ چاپ اپنے من میں__•"🖤
اتنا سنّاٹا کیوں ہے رے ؟؟
ٹھنڈ نال جم تے نہیں گںٔے سارے
🧐 
حضـــور صـــلی اللّٰـــہ عـــلیه وآلہ وسلـــم نـــے فـــرمایا
جـــس نـــے
✿ سُبحـــانَ اللَّـــہ
✿ والحمـــدُ لِلَّـــہِ
✿ اللَّـــہُ أَكْبـــرُ پـــڑھا
اُســـں نـــے اپنـــے ہاتھ خیـــر ســـے بھـــر لیـــے
(صحيح أبى داؤد : 832)
ظرف والوں کی دنیا ہی الگ ہے
عداوت بھی ہوگی تو معیار ہوگا
🧡🖤🧡
اس سخت سردی میں بھی کپڑے دھوتی ہے کھانا پکاتی 😢
ہے
پھر بھی بچوں سے پوچھتی ہے سردی تو نہیں لگ رہی😢
ماں تیری عظمت کو سلام❤
Allah Pak hum sab pr hamry waldain Ka saya Hamesha Qaim Rakhy Ameen sum Ameen
subha Bakhair❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain