Damadam.pk
Chohan_Sahiba's posts | Damadam

Chohan_Sahiba's posts:

Chohan_Sahiba
 

زندگی کو خٌوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں - کچھ بٌرا بھول جائیں •
😇😇

Chohan_Sahiba
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت💕
پر بات جب دل کی آئے گی، ہار جاو گے 🔥
#____

Chohan_Sahiba
 

اے خدا مجھ سے نا مانگـــ
میرے گناہـــوں کا حساب
میــرے پاس
اشکـــ ندامت کے سوا کچـــھ بھی نہیــں😔

Chohan_Sahiba
 

خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کرو😘
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
🧡🧡

Chohan_Sahiba
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی..
میرا لہجہ میرا مزاج ذاتی ہے..

Chohan_Sahiba
 

بیشک زبانوں میں سب سے -
میٹھی زبان تلاوت قٌرآن پاک ھے •
💞💞

Chohan_Sahiba
 

سات ارب مسکراہِٹوں میں
مجھے پسند ہے مسکرانا میری ماں کا❤
😍😍

Chohan_Sahiba
 

نفسیات کہتی ھے کہ:
1)..اگر آپ بہت ہنستے ہیں اور وہ بھی فضول باتوں پر تو"آپ اندر سے خالی ہیں"....
2)..اگر آپ بہت سوتے ہیں تو "آپ اداس ہیں"...
3)اگر آپ کم بولتے ہیں اور تیز رفتاری سے بولتے ہیں تو"آپ بہت گہرے ہیں"...
4)اگر آپ کو رونا نہیں آتا تو "آپ کمزور ہیں "
5)..اگر آپ بے تحاشا کھاتے ہیں تو آپ "پریشان ہیں"
6)..اگر آپ بات بات پر رو پڑتے ہیں تو "آپ نرم دل اور معصوم ہیں"....
7)اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کر جاتے ہیں تو "آپ توجہ چاہتے ہیں

Chohan_Sahiba
 

بعض اوقات زندگی میں پئیے گئیے صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں۔۔!

Chohan_Sahiba
 

دیکھنے کی صلاحیت سب انسانوں میں قدرتی طورپر موجود ہوتی ہے مگر پس منظر دیکھنے کی کامل بصیرت یقینا" ہرکسی کا مقدر نہیں ہوسکتی۔۔۔

Chohan_Sahiba
 

_انسان کے لئے یہ ادراک اور احساس کافی ہے کہ "اللّٰہ مجھے دیکھ رہا ہے" یہی اقرار غم کا مرہم ہے اور برائی سے رکنے کا ذریعہ بھی_!!
😇😇

Chohan_Sahiba
 

آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کہ غیر موجودگی میں اپنے "رب" سے دعاؤں میں آپ کے لئے خیر مانگتے ہیں
😇😇

Chohan_Sahiba
 

خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہئیے
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے(:😌

Chohan_Sahiba
 

کانپ جاتی ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو محبت نہیں کرتی

Chohan_Sahiba
 

رہبروں کے ضمیر مُجرم ہیں
ہر مُسافر یہاں لُٹیرا ہے،،
معبدوں کے چراغ گُل کر دو
قلبِ انسان میں اندھیرا ہے!

Chohan_Sahiba
 

بُجھ نہ جائے اے عدمؔ ، آج شمعِ زندگی
شب بہت طویل ہے جی بہت نڈھال ہے!

Chohan_Sahiba
 

اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے!
اسے اللّٰہ کے لیئے خالص کرلیجیئے۔۔۔۔۔۔کیونکہ درست سمت ہی درست منزل تک لے جاتی ہے۔۔۔۔۔۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ہے!
صبح بخیر دوستو!😇

Chohan_Sahiba
 

غنیمت ہے کہ ہنس کے بات کر لیں جو
-" ہمیں مت چھیڑیے کہ ہم سر پھرے ہیں
#54😏

Chohan_Sahiba
 

کسی کو دکھی گانے آتے ہیں تو سناو۔۔۔🙁😔
میرا سو کا نوٹ گم ہو گیا ہے۔۔۔😒🙄
😔

Chohan_Sahiba
 

آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے حساس دل کے ساتھ زندگی بسر کرنا ننگے پاؤں شعلوں پر چلنے کے مترادف ہے •"
💯👌🏻