رشتے نبھانے کا سلیقہ نا ہو تو ،رشتے بنانے سے بھی اجتناب کیجیئے.🙂😊❤
Plzzzz
آج تک انسان ایسا کوٸی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے۔۔۔۔
😔😔
انسان جب کچھ بٌرا کرنے لگتا ہے - تو
دائیں بائیں ، آگے پیچھے اچھی طرح دیکھ لیتا ہے -
بس نہیں دیکھتا تو اٌوپر نہیں دیکھتا •
😔😔
زندگی کیلئے ایک بہترین سوچ -
ہر ایک کی سٌنو اور ہر ایک سے سیکھو - کیونکہ
ہر کوئی سب کچھ نہي جانتا - لیکن
ہر ایک کچھ نا کچھ ضرور جانتا ہے -
😇😇
حساس لوگ اپنی حساسیت کی سلوپوائزنگ سے ہی
قطرہ قطرہ مر جاتے ہیں - اٌن کو مارنا نہي پڑتا •
☺️☺️
میں شاید ایک بہترین دوست تو نہیں ہوں۔۔۔
لیکن
مجھے یقین ہے کہ جن سے میری دوستی ہے
وہ ضرور بہترین ہیں۔۔۔۔😍
دعاؤں کے"پھول"آپکے نام کرتے ہیں
آپکی"مسکراہٹوں"کو"سلام"کرتے ہیں.
بن جاۓ آپکی زندگی نعمتوں سے "جنت" یہ دعا ھم صبح و شام کرتے ہیں.
چہرے بدصورت نہیں ہوتے ان کو دیکھنے والی نگاہ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جو سامنے والے منظر کو اپنے مطابق رنگ دیتی ہے....
☺️☺️
مفلس هیں مگر تم سے تقدس میں بڑے هیں
هم لوگ ضمیروں کی تجارت نہیں کرتے 🔥
کوئی فین شین ہے تو سامنے آئے!
چائے پینی ہے اس کے ساتھ😋
Hai koi
waisy menu lgda Ty nai koi hovy GA Mera fan 
محبت کے قیمتی لمحات ... انا کی نظر کر دئیے جائیں ... تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت نکل جاتا ہے!!
😊😊
"خالص وہ لوگ ہیں ، جو آپ کو بلاوجہ پیار کرتے ہیں ، صرف اس وجہ سے کہ آپ کے دُکھ ان کے دُکھوں سے ملتے ہیں۔"💯🔥
احساس اور احسان کرنے والا کبھی مٌفلس نہي ھوتا •
😇
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے...💯💔
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا...🔥🌚
#ishu
وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پر بھی لازم ہے
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ، موجاں مار🔥😉
#پیغام___زندگی
ہوائیں موسم کا اور دعائیں مصیبتوں کا رخ بدل دیتی ہیں
اس لئے اپنے رب كریم سے دعائیں مانگتے رہیں اپنے لئے اور دوسروں کے لئے بھی۔۔۔۔
#خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں________!!!😇😇
درد سب کے ایک جیسے ہیں
مگر حوصلے الگ الگ ہیں.............!
کوئی بکھر کر مسکراتا ہے تو
کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ہے....۔۔۔۔!
جب تک خود پہ نہ گٌزرے -
لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ھیں •
😌😌
جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
"حضرات"
میں اپنی ہاتھوں کی بنائی ہوئی چائے سے مخاطب ہوں
😍😋
جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں ، پھر
انہیں کہاں کسی کے جانے کی اور روٹھنے کی فکر رہتی ھے •
#😏😏
وقت کی تیز رفتاری - سکھاتی ہے ، بتاتی ہے اور دکھاتی ھے -
منزل بھی ، مسافر بھی ، اپنے بھی اور پرائے بھی •
☺️☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain