کچھ درد - کچھ لوگ
کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں - کہ
جو انسان کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیتے ھیں •
🙃🙃
وقت ایک جیسا نہیں رہتا ، نہ ہی ہمارے اندر اتنی قابلیت ہوتی ہے کہ ہم وقت کیساتھ ساتھ چلتے رہیں -
کبھی خوشیاں ، اور کبھی غم ، یہ سب زندگی کا حصہ ہوتے ہیں انکے بغیر زندگی نامکمل ہوتی ہے - جو شخص یہ سمجھ جائے اٌسکی زندگی میں آسانیاں ای رہتی ھیں •
یہ سچ ہے کہ لڑکیاں خوشبو ساون بارشوں کو سوچتی ہیں۔ لیکن ان کی برداشت کڑی دھوپ کو بھی مات دے جاتی ہے۔۔۔۔۔
☺️☺️
لوگ جس محبت کی بات کرتے ہیں نہ بابا☺
وہ آپ کی محبت ہے 💜
جس کا قرض مجھ سے عمر بھر ادا نا ہو گا 😍
Allah Pak humry waldain ko lambi Seht o Tandrosti wali zindagi ATA kry Ameen sum Ameen
کوئی کچن سے #اون_لائن ہے😜💓
تو ایک کپ #چائے ای پلا دو
کنجوسو____
کہاں نایاب لکھتی ہوں، کہاں شفاف لکھتی ہوں🥀
میرا وجود مٹی ہے، میں خود کو خاک لکھتی ہوں 🖤
*طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں "ھستیاں ڈوب جایا کرتی ھیــــں
😊😊
خود کو پڑھتی ھوں___ چھوڑ دیتی ھوں
ایک ورق روز___موڑ دیتی ھوں
#____
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں,
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں. ❤
میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مُجھ سے بے انتہاء مُحبت کرنے والا
صرف میرا رب ہے
♥💯😇
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سن لیتی ہوں☺
میں نے جواب کا حق وقت کو دے رکھا ہے...😊
#ishu_ch
زندگی ایک آئینہ ھے، آپ اسے بیزار ہو کر دیکھ لیں گے تو بیزار ہو جائیں گے،مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے،🔥😇😇
مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے😍😍
جہاں عیب گنے نہیں چھپاے جاتے ہیں❤
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں😊
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے
☺️
کسی کو مجبور مت کروو - کہ
وہ آپکو وقت دے - گر
وہ سچ میں آپکی فکر کرتا ہے - تو وہ آپ کیلئے خود وقت نکال لے گا •
Bilkul
منافقت اس قدر عام ہو گئی ہے - کہ
اب کوئی مخلص ملے تو یقین ای نہیں آتا •
It's 💯 right
انسان کی انسانیت اُس وقت ختم ہوجاتی ہے جب اُسے دوسروں کے دکھ پر ہنسی آنے لگے!!
#🙃🙃
محبت سے دل بھرا جا سکتا ہے
لیکن روح کو عزت کی ضرورت ہوتی ہے
❤
میں ڈوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں
میں بال بھی سنوارتی ہوں
میں سنگھار بھی کرتی ہوں
میں اڑان بھی رکھتی ہوں
میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں
کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں
#__☺️☺️
"ﻧﯿﺖ" ﺍﯾﺴﺎ ﻗﯿﻤﺘﯽ "ﭘﺮ" ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺗﮏ ﺍﮌﺍ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
لہٰذا اپنی ﻧﯿﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ جائزہ لیں۔
😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain