ہمارا اچھا ہونا کوئی مطلب نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں 🖤
ماں کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں،
کسی کے پیر پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی.
😇
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے_
☺️☺️
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے، معجزے کب عام ہوتے ہیں
کسی غریب کا کب احترام کرتی ہے
یہ دنیا لباس دے کر سلام کرتی ہے
میرا الگ سماج ہے میرا الگ مزاج
میں محفلوں کی دھُوم دٙھام کا حصہ نہیں بنتی ❤
-"" ہاں تو یہ سچ ہے __ 💯🔥
مجھے اسکے علاوہ کسی بھی چیز سے محبت نہیں.♥️
👇🏻
☕
میں اک عام سی لڑکی
لہجہ منفرد میرا بناوٹ ہے نہ باتوں میں
جو دل میں ہے زباں پر بھی وہی بات ہوتی
میں سب کا مان تو رکھتی ہوں مگر۔۔۔۔۔
کسی کا دل نہیں رکھتی ہاں ایسا ہے مگر
جو مخلص ہیں چند ایک لوگ میں ان کو خاص رکھتی ہوں اور پھر جو خاص ہوتے ہیں انہیں کھونے سے ڈرتی ہوں
ہنستی ہوں بہت لیکن پھر جی بھر کر روتی ہوں
ہاں میں ہوں اک عام سی لڑکی
#___
زباں زباں پر محبت کا وِرد ہے....
لیکن
دِلوں دِلوں میں محض وقت کا گزارہ ہے🖤
گناہ بیماری ھے ، توبہ دوا ھے ، اور گناہ کا چھوٹ جانا شفا ھے ۔
🌹🌹
ہم وہ لوگ ہیں جو سوچ بدلنا چاہتے ہیں !!..پر دوسروں کی..!!
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
میں سخت دل ہی رہونگی یہی رعایت ہے
میں بار بار تیرا دل نہیں دُکھاٶں گی.😊🖤
کبھی کبھی کسی کے قہقوں کے پیچھے وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں جہنوں نے اُسے تُوڑ دیا ہوتا ہے
😌😌
دوسروں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب دونوں کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے
🙃🙃
اگر تم چاہتا ہے کہ اللّٰہ تجھے بخش دے
تو لوگوں کے ساتھ نیکی کرو
☺️❤️
کھلی #کتاب اور #شاﻡ ﮐﮯ ﮔﮩﺮﮮ #ﺳﺎﺋﮯ ،
ﻣﯿﮟ کنجوس #دوستوں کا #ساتھ ﺍﻭر اک ﮐﭗ #ﭼﺎﺋﮯ ..
🤔 Haye Chai kis k hisy MN aye gi 😝
اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ
♥🙂
Deep words
اچھے انسان کی نشانی یہ ھے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ھے جن سے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی😊❤
شب بخیر دوستو
”مسکراہٹ “
کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں اور شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین بن جاتی ہے....!!!!
🌺🌺🧡🧡🖤🖤🌺🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain