Damadam.pk
Chohan_Sahiba's posts | Damadam

Chohan_Sahiba's posts:

Chohan_Sahiba
 

انسانیت وہ چیز ہے، جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کر دیتی ہے،اور احساس وہ چیز ہے، جس میں غیروں کا دکھ بھی اپنا لگتا ہے۔۔
😊💞

Chohan_Sahiba
 

الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے
ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں
کچھ غلامی کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں،اور کچھ وار۔۔۔۔۔۔!
⁦⁦💞😊

Chohan_Sahiba
 

خود کو۔۔۔۔
کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحے اپنی عزت کی حفاظت کرنا بھی
محبت ہے ۔۔
❤🔥

Chohan_Sahiba
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں...
اور معذرت کرنا حُسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں...
😊❤

Chohan_Sahiba
 

صبر ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو گرنے نہیں دیتی...
نہ کسی کی نظروں میں , نہ کسی کے قدموں میں....😊❤

Chohan_Sahiba
 

خوشیاں پرائی ہوتی ہیں ،
سب میں بانٹ دی جاتیں ہیں,
درد صرف اپنے ہوتے ہیں
دل میں رکھنے پڑتے ہیں____!!
☺️😌

Chohan_Sahiba
 

لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے!!!!
☺️☺️

Chohan_Sahiba
 

" خاموشی اختیار کرلینا،دب جانے کی علامت نہیں،
ترجیحات کا فرق ہے کہ،
ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا

Chohan_Sahiba
 

وجود کے باہر
وجود کے اندر
سوچوں پر چھائی ہوئی
دل پہ اتری ہوئی
دھند کی زد میں آ کر
زندگی ہی دھندلی ہوئے جاتی ہے

Chohan_Sahiba
 

بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں
😌😌

Chohan_Sahiba
 

تماشائیوں کے قہقوں____میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں
🤐🤐

Chohan_Sahiba
 

#پیغام___زندگی
حقیقی حسن کا سر چشمہ " #__دل " ھے ، اگر یہ سیاہ ھے تو چمکتی آنکھیں بے نور ھیں۔ اس لئے اپنے دل کو ہمیشہ دوسروں کی برائی سے پاک رکھیں_______!!!
#خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں___________!!!

Chohan_Sahiba
 

#تیرے غرور کو دیکھ #کر_____ تیری تمنا #ہی چھوڑ دی ہم نے..
#ذرا ہم بھی تو #دیکھیں کون____ #چاہتا ہے تمہیں #ہماری طرح.

Chohan_Sahiba
 

انہیں محبت کی کیا پہچان، وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے
😌😌

Chohan_Sahiba
 

اس دٌنیا میں کوئی خزانہ سانپ کے بغیر
کوئی پھول کانٹے کے بغیر - اور
کوئی خوشی ،، غم کے بغیر نہیں

Chohan_Sahiba
 

ہمیشہ سچ بولو - تاکہ
قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے •
☺️☺️

Chohan_Sahiba
 

اچهے وقت سے زیاده اچهے اور دیندار دوست عزیز رکهو .....
کیونکہ ______!!
اچهے اور دیندار دوست برے وقت کو بهی اچها بنادیتے ہیں❤
100% correct

Chohan_Sahiba
 

سب ممبرز بیوفا هو گئے، 😞
هم بھی سب سے خفا هو گئے 😒😒
پھر بھی ایک، دو لائک تو کر لیا کرو
ظالموں..!!! 😁😁😁😁😁
یوں لگتا هے جیسے سب اغواه هو گئے..
.a5.a5

Chohan_Sahiba
 

نشا چائے کا
بوندیں بارش کی
مہینہ جنوری کا اور
ٹھوکریں زمانے کی ہیں

Chohan_Sahiba
 

LIFE IS LIKE A NOVEL...
EVERYDAY IS A NEW PAGE...
IF A PAGE IS SAD ,NEXT WILL BE HAPPY...
SO DONT WORRY,
BE HAPPY ALWAYS😇