Damadam.pk
Chohan_Sahiba's posts | Damadam

Chohan_Sahiba's posts:

Chohan_Sahiba
 

اللّٰہ کو پسند ہے وہ دل -
جس میں مخلوق کا درد ھو ، اور
وہ آنسوء جو خوف خٌدا میں گرے •
⁦☺️⁩💞

Chohan_Sahiba
 

جس چیز کو ختم کرنا چاہتے ہیں - اٌس چیز کا تذکرہ ختم کردیں -
وہ چیز خود بخود ختم ہو جائے گی •
🙂

Chohan_Sahiba
 

اللّٰہ پاک نےچیزیں استعمال کرنے
اور انسان محبت کےلیےبنائےہیں❤️
مگر آج آدمی چیزوں سے محبت
اور انسانوں کو استعمال کرتاہے۔

Chohan_Sahiba
 

یوم یکجہتی کشمیر
ارض کشمیر سے آتی ہے - یہ دل دوز صدا
اے خٌدا اب تو کسی یارو مددگار کو بھیج •
🤲🤲

Chohan_Sahiba
 

کشمیر
تیرا حسن ہوا درد کی تصویر
آنسو ہیں تیری آنکھ میں
پیروں میں زنجیر
وہ کہتے ہیں آزادی کو ایک خواب ہی سمجھو
ہم کہتے ہیں ہر خواب کی
ہوتی ہے ایک تعبیر
کشمیر کشمیر کشمیر

Chohan_Sahiba
 

اے خدایا توڑ دے اب ظلم کی زنجیر کو
دے میرے مولا آزادی وادی کشمیر کو
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😔

Chohan_Sahiba
 

اب تو ہے آزاد یہ دنیا
😔پھر میں کیوں آذاد نہیں
اب تو ہے آزاد یہ دنیا
😔پھر میں کیوں آذاد نہیں
پھر میں کیوں آذاد نہیں

Chohan_Sahiba
 

دیکھ کے اپنی آنکھوں سے بھی
میرے زخم چھپاۓ
ہاتھ بندھے ہیں کیوں لوگوں کے
جب کوئی ہاتھ اٹھائے
جب کوئی ہاتھ اٹھائے
درد بہت ہے پہلے ہی ماں
کتنا اور اب سہنا ہے
سن لو دنیا کے رکھ والو مجھ کو بھی کچھ کہنا ہے
یاد ہیں تم کو ساروں کے دکھ میرا دکھ کیوں یاد نہیں 😢

Chohan_Sahiba
 

اب تو ہے آذاد یہ دنیا
😢پھر میں کیوں آذاد نہیں
اب تو ہے آزاد یہ دنیا
😢پھر میں کیوں آذاد نہیں
کس کے خوف سے مجھ کو سلاے
لورری گاتے بھول کیوں جاۓ
آج بتا تفصیل سے مجھ کو
کتنے اپنے میں نے گنواۓ 😭😭

Chohan_Sahiba
 

"کشمیر"
ماں کشمیر تو جنت ہے نا
جنت میں طوفان ہے کیوں
حق تو حیوانوں کے بھی ہیں
درد میں پھر انسان ہے کیوں
یہ ہے میری اپنی جنت
مجھ کو اس میں رہنا ہے
سن لو دنیا والو مجھ کو بھی کچھ کہنا ہے
یاد ہیں تم کو ساروں کے دکھ میرا دکھ کیوں یاد نہیں 😢😢

Chohan_Sahiba
 

ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﺤﺴﻦ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺳﻠﻮﺏ ﺳﺨﻦ
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮩﺮﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﯽ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ
⁦🙃🙃
چوہان_ذادی#

Chohan_Sahiba
 

برداشت عقلمند آدمی کا وہ صبر ہے -
جسکا مظاہرہ وہ جاہل آدمی کی بات سٌنتے وقت کرتا ھے •
☺️💞

Chohan_Sahiba
 

انسان دو معاملات میں بالکل بےبس ھے "دکھ سےبھاگ نھیں سکتا اور خوشی خرید نھیں سکتا.
لیکن ہم دوسروں کے دکھ بانٹ کر کم ضرور کر سکتے ہیں۔
کوشش کریں دوسروں کے دکھ بانٹنے کی اللہ رب العزت خود ہی ہماری تکالیف کم کر دے گا ان شاءاللہ_____!!!
#خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں_________!!!
😊💞

Chohan_Sahiba
 

کیجئے ہر بات پر صبر وشکر...
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر...❤

Chohan_Sahiba
 

مجھے ایسے دوست کی ضرورت نہيں -
جو میرے بدلنے کیساتھ بدلے ، اور میرے سر ہلانے پر سر ہلا دے
یہ کام تو میرا سایہ بہترین کر رہا ھے
⁦☺️⁩⁦☺️⁩

Chohan_Sahiba
 

تنقید کرنا بہت آسان ہے -
لیکن درست راستے کی نشاندہی بہت مشکل کام ھے •
🙂🙃

Chohan_Sahiba
 

گناہ کے رستے پر جتنے قدم اٹھے ہوں گے
واپس پلٹنا اتنا ہی دشوار ہو گا۔اور واپسی کی قیمت آپ کو اپنے دلکے ٹکروں اور آنسوٶں کی صورت میں ادا کرنی ہو گٸ۔۔۔❤
Good night FriendSs

Chohan_Sahiba
 

رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لیے ہوتے ہیں۔ایک دوسرے کو استعمال کرنے کے لیے نہیں
پلیز تھوڑا خیال رکھیں۔۔۔۔
⁦♥️⁩😊

Chohan_Sahiba
 

اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ھے
اس سے نفس میں عاجزی پَروان چڑھتی ھے اور تکبُر کمزور ھوتا ھےــ
❤☺️

Chohan_Sahiba
 

ایہو مٹی جنت دوزخ________تے ایہو مٹی اگ
ایسے مٹی دے قطب قلندر تے ایسے مٹی دے ٹھگ!