انگریزی کہاوت ہے کہ!
کسی شخص میں ایک بری عادت پڑتی ہے تو پھر وہ بیج کے طور پر بری عادتوں کا درخت پیدا کر دیتی ہے
شیطان کے بیٹے کو گھر پر مدعو کرو گے تو اس کا پورا خاندان چلا آتا ہے
عادات کا سلسلہ دیکھنے میں تو ہلکا سا محسوس ہوتا ہے مگر جب اسے توڑنا یا ختم کرنا چاہو گے تو یہ بہت بھاری ہو جاتا ہے
پہلے ہم اپنی عادتوں کو بناتے ہیں اور پھر ہماری عادتیں ہمیں بناتی ہیں
#psycho🙃
ماہرین نفسیات کے مطابق ہمارے زیادہ تر رویے عادت سے تشکیل پاتے ہیں!
ایک تحقیق کے مطابق ہم دن میں 40 فیصد کام اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اپنی عادت کے مطابق کرتے ہیں
عادتیں ہر کامیابی کی کنجی ہیں
جن لوگوں کی عادتیں اچھی ہوتی ہیں ان میں ترقی کا تناسب زیادہ ہوتا ہے
عادت کے سبب لوگ جتنے کام کرتے ہیں، اتنے ضمیر کی وجہ سے نہیں کرتے
انگریزی کہاوت ہے کہ
___👆🏻
.خواہشات کا اتنا شور ہے
کہ نصیحت کی آواز سٌنائی بھی نہي دیتی
🙂
اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے اچھائی یہ بھی ہے کہ بس کسی کے ساتھ بُرا نہ کیا جائے.
🙃🙃
-نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے 🔥
-ہاں مگر عزتِ نفس ضرور ہے
#ishu_G
ہمارا تزکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے
😊
ایک پیاری بات
اپنی آمدنی میں گزارہ کیجٸے کسی سے اپنا موازنہ مت کیجٸے کم پہن لیجٸے۔ ستا پہن لیجٸے۔۔سادہ کھاٸیےلیکن حلال کھاٸیے۔۔۔۔۔
☺️☺️
Plzz DMD walOoo ap sy Guzarish hai meri k Yaha per meri posts per specially aa Kar mujy
(Hy aur Hello ) ki bajaye
(Assalam o Alikum wa Rahmatulahi wa barakatuhu)
Bola Kary 🙏plzz.
Mujy shat Na Psnd hai yeh Hy aur Hello😠😠
تعلقات کو نبھانے کے لیے الجھنوں میں خاموشی کا اختیار کر لینا، دراصل دلوں کی جیت ہوتی ہے______!!!
☺️☺️
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا
😏😌
So kabi hud KO Kisi insan Ka addi Mt banao Log Chor jaty hn Sahib apni Adat laga Kar
بڑی چاہ ہے مجھے بوڑھے چہروں سے
قید ہوتی ہے ان میں اک زندگی ساری❤
Apny BarOo ki izat Kiya kry sab aur In k Sath achy Saliqy Sy paish Aya kry plzz bArhapy MN unka sath kabi na Chora kry yeh wo wqt hota hai jis mn unko sab ay zyeda apki aur apki tawaja_Muhabbt_aur Pyar_Narm lehjO ki zrort Hoti hai
☺️☺️
شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے ۔
شب بخیر دوستو
شیشہ اور رشتہ دونوں بڑے نازک ہوتے ہیں - مگر
ان میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے - شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے •
🙃
اگر مسلئے کا حل نہي بن سکتے -
تو کم از کم مسلۂ بھی نہ بنیں •
😊😊
🔥 دنیا سے اپنی تو بنتی نہیں جناب
کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں
🙃🙃
معتبر بن کے ڈستے ہیں لوگ
کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے
😊مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
صاحب
🙂رونا تو لوگ سکھا دیتے ہیں
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
☺️☺️
محبت کرنے پہ آؤں تو چار سو نظر آؤں تمہیں 💞
ضد پہ اَڑ جاؤں تو لمحہ بھر کو بھی نہ میسر آؤں تمہیں 😏
چوہان_ذادی#
احساس و مروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم
کچھ کہہ بھی پاۓ تو فقط اتنا کہ، چلو خیر ____🙃😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain