انھیں فرقہ پرستی مت سِکھا دینا کہ یہ بچے۔۔
زمیں سے چوم کر تتلی کے ٹوٹے پر اٹھاتے ہیں!!
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو
تم انسان ہو انسانیت پر زور دو
🙂🙃
جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گٌناہگار - تو جان لوو
شیطان کا وار چل گیا ہے - اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ھو •
میں نے آذاد کر دیا
ہر وہ رشتہ
ہر وہ انسان
جو میری ذات سے بیزار تھا
Khush raho sab ab Hamesha ☺️
Ab ni tanG krny wali Kisi ko
😌
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیوں کہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے
🙂❤️
یہ نیا دور __________ روایات کو کھا جائے گا
میں تمہیں فون سے پھر خط کی طرف لاؤں گا
❤️❤️
میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے_
True about my self
زندگی میں آنے والی تکالیف سے مت گھبرائیں۔ یہ انسان کو ان تکالیف کا حل سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور سوچنے سے انسان دانا بنتا ھے اور یہی دانائی انسان کو جینے کے قابل بناتی ہیں
☺️☺️
پیغام___زندگی#
طوفان میں #کشتیاں اور گھمنڈ میں #ہستیاں ڈوب جایا کرتی ہیں۔ اس لئے اپنی طبیعت میں عاجزی پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ ان شاء اللہ سکون ملے گا_______!!!
خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں#________!!!
محبت_سے_دُرود_پاک_پڑھ_لیجئے#
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
•┈┈• ❀ 🍃🌸
"جمعہ مبارک"
صبح کو صبح بخیر اور شب کو شب بخیر بس اتنا سا تعلق رہ گیا ہے اب ھمارا🔥
#sai Kaha na Dost G
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دٌنیا نہیں دیکھی
👌🏻
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے -
اٌسے سمجھ آ جاتی ہے - کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے - کس سے کتنی اٌمید رکھنی ہے - اور
کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے - زندگی سب کچھ سکھا دیتی ھے •
True
حیرت کروں، ملال کروں، یا گلہ کروں
تم غیر لگ رہے ہو بتاو کیا کروں 🔥
#.....??
وہ جتنا بھی ناراض ہو
آپ جتنے بھی نا فرمان ہوں
بس ایک بار رو کر کہیں
یا اللّه معاف کر دے میں توبہ کرتا ہوں
یقین کریں وہ معاف کرنے میں دیر نہیں کرےگا
❤😊
Beshak
..نہیں رکھتے ہم کسی___سے شوقِ اُلفت
بے رحم سے لوگ ہیں__اس دنیا کے__دل توڑ دیتے ہیں
ظالم لوگ
خوش قسمت ہے وہ انسان -
جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا •
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی -
کچهہ خاموشیاں صبر بهی ہوتی ہیں •
😊🙃
۔۔ 💞 خوبصورت بات 💞 ۔۔
اگر اللّٰہ پاک نے آپ کو درد محسوس کرنے والا دل دیا ہے تو آپ بہت خوش قسمت انسان ہیں کیونکہ اللّٰہ نے آپ کو زندگی کے تمام احساسات دے کر بھیجا ہے!
الحمداللّٰہ 😇
احترام ایسا قدم ھے جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے۔
اس لئے کسی سے محبت کریں یا نہ کریں اسکا احترام
ضرور کریں__________!!!
خوش_رہیں_اور_خوشیاں_بانٹیں_______!!
☺️☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain