بعض اوقات انسان کی زندگی میں غم بڑھ جاٸیں تو اس کے قہقہوں میں شدت آجاتی ہے کبھی شعوری
طور پر اور کبھی لاشعوری طور پر۔
💕💕
ہمیشہ لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہے ۔
یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتاہے🤔
گلاس کیوں نٸ ہوتا۔۔۔۔۔۔🤔
پلیٹ کیوں نٸ ہوتی۔۔۔۔۔🙄
Kisi ki pta hai aisa Q ??
تم نے سوچا بہت مل جائیں گے #چاہنے والے.
یہ نہ سوچا کے #فرق ہوتا ہے #چاہتوں میں بھی!
😏
Ik MN Cutee 😍 aur ik mery Bhai cutee 😍
Baqi Sab Darony jin 😈 aur Bhoot👻
For my cute brothers

ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
Mtlb parst Duniaa
میں تنہائی پسند نہیں ہوں، ہاں لیکن!
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا
#____🙃
پھر یوں ہوا کہ ہم نے رویے سمجھ لئیے
🔥
بعد اس کے پھر کسی سے شکایت نہیں رہی
😌
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ نہ بنو کیونکہ ہو سکتا ہے تم تو توبہ کرلو لیکن جس کو تم نے گناہ پر لگایا وہ آخرت میں تمہاری تباہی کاسبب بنے
🙃🙃
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتی ہوں خود سے لڑتی ہوں
#____
ﻣﺠﮭﮯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ_________ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ آتی...
ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ، ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ_____________ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﮯ....❤️
#Ishu_Chohan
وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے "
کہیں کھو گئے میرے رات دن، اِسی بات کا تو ملال ہے "
😌
خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور براٸی صاف نظر آتی ہے۔۔۔!!!!
☺️☺️
محبت کا تقاضا یہ ہے کہ اسے پاک رکھا جاۓ۔۔
گلیوں بازاروں میں دکھاوے کرنے سے
محبت داغدار ہوجاتی ہے۔۔۔
"پیاری بات"
اگر دانتوں میں 🐜کیڑا لگ جائے تو پریشان
😁😁مت ہوں
انہوں نے بھی یہی سے کھانا ہے ان کی
😅😅 کونسی فیکٹریاں چلتی ہیں

الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے🥀
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے
☺️☺️
انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہےے، لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا، سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا..
🙃🙃
!غلطیاں کیجئے
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے
🙃🙃
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔۔
❤🔥☺️
ہم محبت مزاج لوگوں کی
نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں
🙃🙃
مکافات عمل ہونا اٹل ہے صاحب..
دیر سویر ہو سکتی ہے پر ٹل نہی سکتا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain