مــیـں لاڈ پــیـار کــی عادی ہـــوں۔۔
مــجـھے نـــفـرت ہے ســخــت لـــہــجـوں سے
💕🙃
*جس طـــرح بارشیں فضـــا ســـے
دھول مٹـــــی صاف کرتــی ہیــں
*ایسے ہی "استغفـــار"
روح سے گناہـــــوں کو دھو دیتـــا ہــے
❤️Subha Bakhair with Smile😊
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ھے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ھے" ❤
روپیہ کبھی اخلاقیات نہیں سیکھاتا ، یہ صرف بھاگنا سکھاتا ہے ،
صرف اپنے پیچھے اور اس دوڑ میں شامل ہونے کے بعد انسان سارے اصول اور ضابطے ایک طرف رکھ دیتا ھے
☺️
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے
کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے
🙃🙃
جو ہنستے رہتے ہیں
انہیں ہنسنے دینا چاہئے
انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہئے
کیونکہ اگر وہ اک بار رو پڑے تو وہ صرف ایک بات کے لئے نہیں رو ئیں گے
بلکہ ہر اس بات کے لئے روئیں گے
جس کے لئے وہ آج تک صبر کیے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔
😌😌
...زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے
آپ اِسے بےزار ہو کر دیکھیں گے تو بےزار ہو
... جائیں گے
...مسکرا کر دیکھیں گے تو
!!!....مسکراتے چلے جائیں گے
🙂♥️
اچھے اخلاق اور اچھے کردار کے بغیر آپکی
تعلیم
آپکے دماغ پر بوجھ کے علاوہ کچھ نہیں ،
چاہے تعلیم دین کی ہو یا دٌنیا کی ۔
🙂🙃
اپنی ذات اور جذبات کا تماشہ لگانے کے باوجود بھی کوئی ہمدرد میسر نہ آسکے تو آنکھ میں آنسو کی بجائے ہونٹوں پر ہنسی سجا لینا زیادہ بہتر ہے !
☺️☺️
"دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت"
سونے سے پہلے ایک بار درود پاک پڑھ لیجئے 😊
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو
جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے
تب بھی پھولوں کو کوئی نقصان نہیں ہونے دیتی دو دن کی زندگی ہے اسے دو ہی اصولوں پر گزارو
"ملو تو پھول بن کر"
بکھرو تو خوشبو بن کر"
❤️😇
پھول کیا ---- شباب کیا --- حسن کیا --- گلاب کیا💞
ہم تو بس ہم 😍 ہمارا -------- کوئی جواب کیا
😉
کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ کی گفتگو
ہمارے چہرے پر رہنے والی چوبیس گھنٹے کی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے
🔥
Like Family Members❤️nd
my best friendss❤️
یا الہی 😢🤲
ہم سے جو بھی کوئی گناہ و غلطیاں سرزد ہوئی ہیں
ہم تجھ سے معافی کے طلبگار ہیں.
یہ یقینا تیری ناراضگی کا اظہار ہے
وگرنہ تیری چوکھٹ تیرا در تو کبھی کسی کیلئے اس طرح بند نہیں ہوا
یا اللہ ہم کو نفسانفسی کی دوڑ سے نکال ہمارا لالچ ختم فرما
ہماری حس و خواہش اپنی خوشنودی کی جانب فرما
اور ہمیں معافی کے ساتھ ہدایت والے راستے پر گامزن رہنے کی توفیق عطا فرما اور اپنے گھر کے دروازے ہم پر کھول دے
آمین الہی آمین 🤲🕋
! جمعہ مبارک 🌺🌺🌺دوستو 🌺🌺🌺
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
وقت، دوست اور رشتے مفت ملتے
ہیں مگر ان کی قیمت کا پتا تب
چلتا ہے جب یہ ہم سے کھو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
😊😊
مسکراؤ اور تمہاری مسکراہٹ کے لیئے یہ وجہ کافی ہے کہ میرا رب تم سے محبت کرتا ہے
❤️
ﺟﺐ ﺗﮏ ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﻧﮧ ﮔﺰﺭﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﺬﺍﻕ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ
😌
💕 رشتے 💕
رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں۔
بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی
خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود
کو گھنے ساۓ سے محروم کر دیتے ہیں، رشتوں کی
حفاظت کریں چاہے یہ خون کہ ہوں یا احساس کے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain