کسی کا بھـلا نہ ہو سکـے تو بٌرا کرنے کی بھی کوشش نہ کروو۔
☺️
دنیا کـمزور ہــــے
🥀 لیکـن 'دنیا بنانـــے والا نہیں

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں۔۔ 🥀🖤
اگر ملتی ہوں ٹوٹ کر تو بچھڑتی ہوں شان سے
میں خوش اخلاق لڑکی بڑی دل جلی سے ہوں
😅😏
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
"جناب"
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس
#__😊😊
صرف اپنے آپکو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں -
اپنی سوچوں اور دل کو صاف رکھنا نصف ایمان ھے
😇😇
! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!!
😏😏
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
😌😌
جذبات کا احترام نہ ہو- تو
رشتے بےمعنی ہوتے ہیں آپ کسی کے احساسات کو اپنی ہنسی میں اٌڑا دیں تو قدر کم ہو ہی جاتی ھے •
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺗﯿــﻦ ﺍﺻﻮﻝ
• ﺍﺱ ﺳﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﻮ ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ - • ﺍﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺖ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮ - • ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐُـﭽﮫ ﻣﺖ ﭼﮭﭙﺎﺅ ﺟﻮ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮ -
🌹🌹
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہی انگلیاں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ھیں
مسکراہٹ روح کے دروازے کھول دیتی ہے۔
خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔
حیا کی کشش حسن سےذیادہ ہوتی ہے۔
نا مکمل علم فساد پیدا کرتا ہے۔
انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا
کردار اسے عظیم بناتا ہے
❤️
کٌرونا وائرس سے بچنے کیلئے ہاتھ دھونے ، چھینک کے وقت مٌنہ پر ہاتھ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے -
ہمارے دین میں صفائی نصف ایمان ہے - نماز فرض کی گئی ہے - پانچ بار وضو ، کھانے سے پہلے ، بعد مٌنہ ہاتھ دٌھونے اکی تلقین کی گئی ہے - اور چھینک اور جمائی کے وقت مٌنہ پر ہاتھ رکھنے کے آداب بتائے گئے ھیں
دین پر عمل کریں اور برائیوں سے نجات حاصل کریں
😇😇
غلط سے غلط انسان کیلئے بھی اصلاح کا واحد راستہ محبت ہے
تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو، وہ اصلاح کیلئے کارگر ثابت نہیں ھوتی
🙃🙃
جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں
جب وہ وہاں نہیں ہوتے -
تو ہماری اٌس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ھے
🙂🙃

Must read
Sham Bakhair
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ugly face
ugly voice
zero talent
zero confidence
depressed stressed
that's me
🙂🙃
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
❤️🙃
آج کل کسی کے پاس کسی کے آنکھ کے آنسو، تکالیف، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نہیں ہے مگر لوگوں کے عیب، غلطیاں دیکھنے کے لیے ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ہے۔*
💯🙃😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain