میں بری نہیں ہوں
جذباتی ہوں
میں دل میں میل نہیں رکھتی
ہاں غصہ بہت کرتی ہوں
پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
خوشیاں بانٹتی ہوں💞
بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر
کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں....🌸🙃
#___IsHu🥀
🍂بہت اُمید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ھے بہت حساس ہونا بھی
..!!🍁
دنیا کی امـیری سے مجھے کوئی مـطلب نہیں
مـیں خـلوص کی غـریـبی مـیں رہـتی ہـوں
نــــوابــــوں کــی طــــرح۔۔۔۔
😍🤞🏻
رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کیلٸے ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو استعمال کرنے کیلٸے نہیں تھوڑا خیال رکھیں۔۔۔۔
🥀🥀
خــــوبصـــورتـــــــ لــــوگ ہمیــــشہ
اعلـٰـی اخــلاق کــے حــــامــــل نہیـــں ہــوتـــے
لیکــن اعلـٰـی اخـــلاق ســے مـــزیــن لــوگ
ہــمیشــــہ خـــوبصـــورت ہــــوتـــے ہـــیں
❣️🥀❣️
🍂 شام بخیر 🍂
بس اتنی سی بدل گئی ہوں..!!
میں نے زندگی میں
compromise
کرنا سیکھ لیا ہے
میں نے یہ بات سمجھ لی ہے.
کہ حق جتانے سے کوئی اپنا تهوڑی ہو جاتا ہے.
وہ چاہے چیز ہوں یا لوگ!
💔🙃
خالص کیجیے
!!بیشک نفرت کیجیے
🙃🔥
جن کی آنکھوں میں صداقت کے علم ہوتے ہیں
طے شدا بات ہے تعداد میں کم ہوتے ہیں
🖤🖤
کسی بھی رشتے کی نِصف خوبصورتی
ایکــــــــــــــ دوسرے' کا احساس ھــــــے
🥀🥀
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے __ مگر اثر ہمیشہ
لہجوں کاہوتا ہے
❣️😊
Beauty isn’t about having a pretty face;
It’s about
having a pretty mind, pretty heart! 🖤
Morning 😇
____________🖤
سبھی قہقوں سے ، سوگوں سے ، روگوں سے
ہائے دل، بھر گیا اب لوگوں سے
🙃
خوش رہا کریں
اپنـے لئے اپنی ذات کیلئے اور
اللّٰہ کا شٌکـر اَدا کریں ہر اٌس 'نعمت' کیلئے جو آپکے پاس ہے
اور بہت سے لوگوں کے پاس نہیــــں
☺️☺️
🍂 شام بخیر 🍂
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔
😊🖤
بس خاص سے عام کر دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
🍂🍁
اچھے لفظ تخلیق کرنے کیساتھ
اچھے رویے بھی تخلیق کرنے چاہیئں
لفظ کتاب میں زندہ رہتے ہیں
جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ھیں
🥀🥀
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
نیک تمناؤں کے ساتھ
🍃صـبــــــح بـــخــــیـــــر و زندگی 🍃
🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم🍃
💖 یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ھے
بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ھے
💖 اے اللّه پاک ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو کھلا رزق حلال عطا فرما 💕
💞 آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین 💞
المیہ یہ ہے کہ
ہم غلط کام کو غلط تو سمجھتے ہیں
لیکن چھوڑتے نہيں
🙂
کسی کا بھـلا نہ ہو سکـے تو بٌرا کرنے کی بھی کوشش نہ کروو۔
☺️
دنیا کـمزور ہــــے
🥀 لیکـن 'دنیا بنانـــے والا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain