❣️ جمعہ مبارک ❣️
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•
ہزاروں عام لوگوں میں
میں بے حد عام سی لڑکی
میرا لہجہ میری باتیں
بہت ہی عام ہیں لیکن
میں جذبے پاک رکھتی ہوں
محبت خاص رکھتی ہوں۔۔۔
I S H U🥀
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں۔
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں۔!
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں___✨
اور کچھ لوگ بھی جیسے آپ شب اور تھوڑی شی میں۔
❤️🙃
Shab Bakhair!
ہر منفی خیال سے دوستی رکھنے سے معذرت کر لیجئے
اور ہر مثبت خیال کو ہر قیمت پر اپنا دوست بنا لیجئیے
یقین جانیے جتنے مثبت خیال آپ کے دوست ہوتے جائیں گے اتنا ہی آپ کا شمار عظیم انسانوں میں ہوتا جائے گا.
❤🥀
جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے اس طرح انسان کی قیمت
اس کے اخلاق کے حساب سے ہوتی ہے
😊🥀
🤗 وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
😛 اس سے آگے کی داستان ہوں میں
CH_Sahiba🥀
❤️دل کے رشتے تو قسمت سے ملتے ہیں
"محترم"
😊ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
❤️🥀
Create happiness in life
by enjoying simple things
in this complicated world.
😇🥀
کِسی کا بٌرا نہ چاہنا وہ نیک عمل ہے
جسکے صدقــے آپکو اٌن مصیبتوں سے بچاء لیا جاتا ہے
جو عمومی طور پــہ انسان کو تباہ کــر دیتی ھیــں
Sham Bakhair 😇🥀
سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں ____حوصلے انتہا کے رکھتے ہیں
😊
ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے_____ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں
💞🥀
اس رنگ برنگی دنیا میں
کئی من کے کالے رہتے ہیں
🖤🥀
توبـہ ایسا دروازہ ہے
جو موت کی ہچکی تک کٌھلا رہتا ہـے
جبکــہ
دٌعا ایک ایسا عمل ہے
جو تقدیـر کو مات دے سکتا ہـے
اور
ضمیر ایک ایسا ساتھـی ہے
جو ہمیشــہ حق کی راہ دِکھاتا ھـــے
🥀🥀
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُــوۡرًا رَّحِيۡمًا
اور اللّٰـــہ سے مغفـــرت طلب ڪــرو
بیشڪ اللـّٰہ بہت بخشنـــے والا، بـــــڑا مہـــربان ہـــے
💕
🥀 شب بخیر 🥀
بیشک !
مٌحبتیں اور خوشیاں تقسیم کرنے والوں کے دامن خالی ہوں
لیکـن ، اٌن کـی 'روح پٌرسکون ہوتی ھــــــے
❣️☺️
محبت_سے_دُرود_پاک_پڑھ_لیجۓ❣️۔❣️
❀………❀
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
🥀💕
گھـر' صرف خوبصورتی و دولت پـر کھڑے نہیں رہتـے ۔
بلکــہ
محبت ، نـرمـی اٌور احـترام پـر قـائم رہتـے ھیـــں ۔
😊🥀
مجھے گرے ہوۓ پتوں نے سیکھایا ہے🍂
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے🍂
🥀🥀
جب دعا کرو تو اپنی دعا میں دوسروں کو بھی یاد کیا کرو
ہو سکتا ہے کسی کے نصیب کی خوشیاں آپ کی دعا کی منتظر ہو
😊😊
❣️❣️
Sham Bakhair
آبــــِ حیاتــــ ڈھونــــڈنے والــــو: ❤
"درودِپاکــــ ہــــی تو آبِ حیاتــــ ہــــے۔
جس کو درودِپاکــــ کا ورد مــــل گیــــا
اســــے حیاتِــــ جاوداں مل گــــئی." ــــ
❣️
اللهمَّ صَلِ وَسَـــلِّمْ وَبَارِك على نَبِيِّنَـــامُحمَّدﷺَ❣️
❤❣️
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے،
نہ گُزارشیں، نہ گُفتگُو
❣️🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain