میں فرد ہُوں اک عام سی اِک قِصہ ناتمام سی
نہ لہجہ بے مثال ہے نہ بات میں کمال ہے
IsHu🥀
جانتــے ہو انســان ڪسے ڪہتے ہیــں؟
جس ڪــی آنڪــھ میں احتـــرام ہو اور الفـــاظ میں نــرمی جس ڪے اخــلاق میں رحــم دلــی ہو اور دل میں شفـــقت
😊🥀
زیراں ، زبراں ، شداں ، مداں۔۔۔
سب دی اپنی کہانی اے۔۔۔
وگدے دریا وانگ اے دنیا۔۔۔
ایتھے لگی آنی جانی اے۔۔۔
بھرے میلے دنیا دے نیں۔۔۔
تے کلی جند نمانی اے۔۔۔
روح دے سفر جاری رہنا۔۔۔
تے جند آخر مک جانی۔۔۔
🖤🥀
ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ھے
آپ سب ہیں نا جو بے حد اچھی لگتیں ہیں
😍😍
For_shweet_ShisterS❤️
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں بلکہ قدرت کا انتخاب ہے
لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا سراسر ہمارا انتخاب ہے
😊🥀
زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں
😄😄
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے
😇😇
❣️khUsh Rahen Aur khuShia BanTy Rahen🥀
ہاں ،میں غلط تھی
ہاں ،میرے پاس فقط خوش فہمیاں تھی
😅🥀
😅کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
💫ذرا اپنی فرصتِ شام سے
💓کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
🥀کِسے پیار تھا تیرے نام سے
مجھے اچھی بننا نہیں آتا"••😊
"جیسی ہوں ویسی ہی رہوں گی"
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی ، بس انسان صبر
!! کرنا سیکھ جاتا ہے
🥀💕
ھـر چیز کو لِمٹ/حد میں رکھے گے
تو کبھی زندگی میں کہیں بھی مار نہیں کھائیں گـــے
کیونکـــہ
عزت بھی اِسی سے 'منسلک اور ذِلت بھی ، یہ آپ خود پر منحصر کون سی راہ چنتے ھــــے
☺️🥀
...خواب ، خواہش اور لوگ
...کم ہی ہوں تو بہتر ہے
😊🥀
مثلِ ابر نہیں میری چاہت ممکن ہی نہیں جگہ جگہ بَرسے
🖤🥀
😊میں عطر سے مہکوں یہ آرزو نہیں
🖤دعا ہے میرے کردار سے خوشبو آئے
ISHU🥀
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ ـــــ اے دل ناداں!
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی
😊🥀
ہم جذبوں کی دو انتہاؤں کے درمیان جھولتے لوگ
اعتدال قائم رکھنے کی کوشش میں مارے جائیں گے
🖤🥀
ﮨُﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﻦِ ﺧﻠـﻮﺕ، ﻏَﻢ ﻣﯿﮟ ﻓﻦِ ﺗﺒﺴّـﻢ
ﺩُﻭﻧﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﮯ ﻋُﺒـﻮﺭ، ﻣَﯿﮟ ﻣُﺮﺷَـﺪ ﻣِـﺰﺍﺝ ﮨﻮﮞ
🖤🥀
#IsHu🥀
....ہمارے لہجے میں یہ توازن
بڑی صعوبت کے بعد آیا ہے
کئى مزاجوں کے دشت دیکھے،
کئى روئیوں کی خاک چھانی ہے
😊🥀
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🥀 صـبـــــح بــخیــر🥀
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
😊
اہل جنت کی چار نشانیاں؛🥀
▪️ مسکراتا چہرہ
▪️ نرم زبان
▪️ رحم کرنے والا دل
▪️ عطا کرنے والا ھاتھ
الله رب العزت مجھے اور آپ سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے
#آمین
انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت
😊تینوں کا بڑا درجہ ھے
▪️ صبر مصیبت کو ٹالتا ھے
▪️ شکر نعمت بڑھاتا ھے
▪️ اور #محبت خوشیوں کا خرانہ ہے
الله ان تینوں سے ہم سب کو سدا مالا مال رکهے.
••❂⭕ #آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــيْنَ ⭕❂••
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain