اس شخص کو میرے علاوہ ہر کسی سے بات💔🙂😑 کرنا پسند ھے اور یہ ہی بات مجھے اذیت دیتی ہے 🙂💔😭
کاش مجھے اس سے محبت ہی نا ہوئی ہوتی😫💔😭
یا کاش اللہ اسے میرے دل سے نکال دیتے🙂🤲🏻😫
پلیز اللہ جی پلیز ایک دفعہ خودکشی حلال کردیں 🙂🤲🏻
میں نہیں جی پارہی😭😭😭

روح کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے 💊💊💔🙂
🙂💔ایک دن میں خود ختم ہو جاوں گی🙂💔😑😭
میں تھک سی گئی ہوں 💔😓😔
یا اللہ 🤲🏻💔
مجھے اپنے پاس بلالیں پلیز 😭😓😔




بوندیں بھی تو آئے نہیں باز یہاں💦💨
ہائے 😍❤
سازش میں شامل سارا جہاں ہے❤🙂💔
ہر زرہ زرہ کی یہ التجا ہے ❤💓
کبھی ملنے آنا آسان سا پتا ہے میرا🙂☺💔
میرے نام کی تختی لگی ہوگی مٹی کے ڈھیر پر 🙂☺💔
خدا کی قسم 😫😑
وہ شخص میرے ذہن سے نہیں نکلتا😫😭
جو سمجھتا ہے 🙂☺
میں بھول گئی ہوں اسے😔😓


تو سب جاندا اے میں چھڈ نہیں سکدی تینو🙂☺😶
تاہی انگلاں تے روز نچاندا مینو 🙂💔😔😓


میں نے اسے کہا😁🤨🤔
میں آپکی زندگی جنت بنا دوں گی ❤💫👑
جبکہ بنانے مجھے دال چاول بھی نہیں آتے😁😂🤣

میری پوسٹ اور میری باتوں سے آپ میرے😁😀 بارے میں کیا سوچتے ہیں🤔🤨
آجاو بھڑاس نکالو سب😜😝
بہت ضدی ہے😒😫
بہت نخرے والی ہے😏😂
کاش اس سے دوستی ہوجائے 😂😁
معصوم ہے❤💫
الگ ہے سب سے☺❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain