میری پوسٹ اور میری باتوں سے آپ میرے😁😀 بارے میں کیا سوچتے ہیں🤔🤨
آجاو بھڑاس نکالو سب😜😝
بہت ضدی ہے😒😫
بہت نخرے والی ہے😏😂
کاش اس سے دوستی ہوجائے 😂😁
معصوم ہے❤💫
الگ ہے سب سے☺❤

اپنی ساسوماں کی پیاری ہو❤💫
اور اپنے ہبی کی راج دلاری ہوں❤💫
فلحال تو یہ سپنا ہے🤔🤣
کیونکہ ابھی میں کنواری ہوں 🤣❤










میری خواہش ہے کہ مرتے وقت آخری چیز🙂💔😣 جو میں محسوس کرسکوں💔🙂
وہ اپنی گال پر تمہارا آنسوں ہو😣🙂💔



میں وہ رات کبھی نہیں بھولوں گی🙂☺
جب تم نے مجھے اتنا رلایا تھا کے😭😭
میں ٹھیک سے سانس بھی نہیں لے پا رہی تھی😣😫💔
لیکن تم نے پھر بھی سمجھے بنا کہا تھا🤫💔🙂
کے میرے سامنے یہ فضول ڈرامے کرنا بند کرو🙂💔💫
اتنا بھی مضبوط نہیں بننا تھا یار💔🙂
دل کی حالت ایسی ہو کے درد سے پھٹ جائے گا😣😫💔
مگر آنکھوں میں اتنی سکت نا رہے👀💫
کے ایک آنسوں بھی نکلے🙂☺
بس کردے او جانی اور کتنا رولائے گا😶🤫🤗
دیکھنا اک دن تو بھی بہت پچھتائے گا🤗🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain