آج کل حال چال پوچھنے کا زمانہ گیا☺🤗🤔👀
جو اون لائن ہے😂😁🤔
سمجھ جاو ٹھیک ہے 🤨😂😁
اللہ ہم سب کو ہمیشہ اون لائن رکھے😂😂


mko insta id ka name chnge krna hy
koi stylish unique name btao koi
mry account mn songs hn us hisab sy



سنو جاناں 💓🤗
تم جو اتنے پیارے ہو😍🤗💓
دفعہ کرو کونسا ہمارے ہو😂😂🤪
مجھے بدتمیز کہتے ہیں 😣😎😏
شیشہ نہیں دیکھتے لوگ😎😏
💫🥀😎نواب زادی 😎🥀💫
میں چپ ہوں کسی وجہ سے 🙂😊☺
جس دن برس گئی😎🙄😏
اس دن ترس بھی نہیں کھاوں گی😎😏
: اکیلے میں پُھوٹ پُھوٹ کر رونا پھر صبر سے بِکھری اپنی ذات کو اپنی ہی ہَنسی...
میں سمِیٹنا 🙂💔 اور دُنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دُکھ دیکھا ہی نہیں کوئی درد سہا ہی نہیں اور غَم کیا ہوتا ہے پتہ ہی نہیں یہ ہوتی ہے اَذیت میں اِنتہا .. .
مرشد ہماری ناقدری کی گئی ہے😣😰🤪
مرشد ہمیں کہا گیا🤭🤨
تو میری وڈی ماں نا بنیا کر😰🤪😂🤭
زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے🙂🥀🤪
لیکن میں سب بھول جاتی ہوں 🤪😂🤭
🥶نعرہ اے سردی😰🤪
یا کمبل! یا رضائی!😂🤣
کس کس کا جانو اسے ریپلائی نہیں کرتا😂🤭🤗
اس کو تعویز دوں🤭😂🤣
فٹافٹ آئی جاو تے نام دسی جاو😂😂🤣🤣





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain