🙈😥 میں چاہتی ہوں جب اس کی امی ہمارے گھر رشتے کے لئے آئیں🙈🙈
تو میں اس کی امی سے لپٹ کر کہوں 😒😜
آنٹی 😜😋
میں وی تواڈے نال ہی جانا اے😜😜😂
مجھے شک ہو رہا ہے🙈😝😜
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت ہو رہی ہے 😝😜😜🙈
میرے ہو کے ہمیشہ ہی رہنا
کبھی نا کہنا الوداع
🙈🙈🥀🍁
میں پاگل نہیں 🤐😝
ضدی ہوں 😒😏
اور ضدی لوگوں کا😒😏
کوئی ہسپتال نہیں ہوتا😝😜
اگر آپ لوگوں کو میرا نام رکھنے کا موقع ملے😋😆
آپ لوگ میرا کیا نام رکھتے 😜😝
چول نہیں مارنی 🙄😒
مجھے یاد ہے کہ 😚🙄
ایک دفعہ میں نے سکول میں تقریر کی تھی
کے پیسہ تعلیم سے بہتر ہے 👻😐
تب سے پیسہ مجھ سے ناراض ہے 😐🙄
پیسوں معاف کردو👻
تب میں نکی تھی یاڑڑڑڑ🤗😥😏
تو صرف روئے گا نہیں 😐😅
یقین مان تو تڑپے گا بہت 🤗😏
تیرے بعد زندگی میں ہے سناٹا 😅😁😂
میں تیری چائے تو میرا پراٹھا 😁🤣😅
میں ناولوں کے خمار سی لڑکی🥀💫
وہ سدا کا حقیقت پسند🌚🤗
------تجھے کوئی اور چاہے!¡!!!!!!!!! 🔥
🥀 ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں!!!!!!!!!!!!!!😒
💞-----پر غرور ہے مجھے 😏 اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں 😍💞💞
وہ اتنا پیارا ہے یار
کے میں اس کے لئے صدیوں بھی انتظار کر سکتی ہوں
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے
مینوں تیری بے وفائی بھی قبول ہے
فضول ہے فضول ہے فضول ہے
میری تیرے بنا زندگی فضول ہے
اچھی بھابھی قسمت سے ملتی ہے
میں پتا نہیں کس کی بھابھی بنوں گی
وہ چائے کا شوقین لڑکا 💫🌙
میں کچن سے فرار لڑکی 😁😅
کیسے مانے گی اس کی امی😥😥
PAKISTAN HAR GYAA YRR😥😥😥
INDIA WALON NY CHEATING KI
😡😡😡😡
😥😓😑میں تھک سی گئی ہوں
😥💔😓 یا اللہ مجھے اپنے پاس بلالیں
کسی اور کا ہاتھ کیسے تھام لوں میں🤝🏻🤐
وہ تنہا مل گیا تو کیا کہوں گی💔😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain