Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

میری مشکل بس اتنی سی ہے
کے جس چیز سے مجھے تکلیف ہو رہی ہو
میں وہ بات چاہ کر بھی ذہن سے نہیں نکال پاتی💔😓

Chokri33
 

ہائے اک ہندی اے وے زندگی تو ملنا نی مینوں وے دوبارہ وے تو مینوں چھڈ جانا گلاں تیریاں تو لگدا اے یارا

Chokri33
 

دل کر رہا ہے کہ اتنی زور سے چیخ کے روں 💔😑
کے سانسیں آنے سے معذرت کرلیں 🤐😑

Suspense Novels image
C  : Salar sikndr 🙈🙈🙈 - 
Chokri33
 

🙈🥀ایک سالار سکندر تھا
😓جو نو سال امامہ کے لئے تڑپتا تھا
😍ایک امامہ تھی
جو سالار کے اظہار پر بھی شکریہ ادا کرتی تھی
🌙💫

Romantic Novels image
C  🔥 : امربیل ناول علیزے سکندر عمر جہانگیر - 
Chokri33
 

فرض کرو میں مر جاؤں🌙🌚
محسوس کرو اس اذیت کو🤐🌙

Chokri33
 

اور بتائیں 👻🤣
کیا چل رہا ہے میرے سسرال میں 👻👻🍁

Chokri33
 

DARE FOR YOU
👻☠
TELL ME YOUR CRUSH NAME 🙈🍁😂

Chokri33
 

حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد خدا سے بول دوں گی یار رب بہت تھک گئی تھی میں

Chokri33
 

تمہاری نیدیں حرام کرنا چاہتی ہوں
مختصر یہ کے تمہاری بیوی بنا چاہتی ہوں

Chokri33
 

جب اکیلا ٹیچر سارے سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے

Chokri33
 

ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے کیونکہ ہر کسی کو گولی تو ماری نہیں جا سکتی

Chokri33
 

شادی سے پہلے جو مرد کہتے ہیں نہ کہ لاشیں بچھا دوں گا لاشیں
یقین کریں میں نے انہیں شادی کے بعد بیڈ کی چادریں بچھاتے دیکھا ہے 😀😀😀😀

Chokri33
 

شادی ہو رہی ہے الحمد اللہ کل 🙈
آج مہندی ہے ❤💣
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.سامنے محلے میں

Chokri33
 

🤐🤐میں کہہ بھی رہی ہوں کہ خاموشی ہی بہتر🤐🤐 ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں🤣😂
امی پھر بھی پوچھے جا رہی ہیں کہ 🤣😂
.نوا گلاس کنے توڑیا اے😁🤣😂

Chokri33
 

میں نے مما سے بولا
مما گھر سے فضول چیزیں باہر نکال دیتے ہیں
پتا نہیں کیوں مما تب سے میری ہی طرف دیکھی جا رہی ہیں 🤐🤐

Chokri33
 

اسلام علیکم جمعہ مبارک ہو آپ سب کو
💫🌚

Chokri33
 

😭🍁اور پھر میں نے رو
🍃🌙کر اللہ سے فریاد کی
🍃🍁 !مولا
🌚💫اس کو میرے دل سے نکال دے

Chokri33
 

💫🌚
وہ اتنا پیارا ہے یار
کے میں اس کے لئے صدیوں بھی انتظار کر سکتی ہوں