Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

🌙🌚اکتوبر کا مہینہ
راتیں لمبی ہوتی جا رہی ہیں ہوا میں خنکی 💫🌙بڑھ رہی ہے
🥀🍁سردی کی پہلی دستک
دل کو ٹھنڈک اور راحت پہنچانے والی ٹھنڈی 🗻🏔ہوائیں
🌇اداسی میں ڈوبی شامیں
🍁🍃پتوں کا گرنا
🥀🙈🌙رات کی تاریکی میں چپھا چاند
🥀🦋کچھ لمحے چھت پر بیٹھ کر آسمان کا نظارہ

Chokri33
 

🙈سنو لڑکیوں🙈
😘🥀 رات ہو رہی ہے🥀😘
🙈🥀روح سو رہی ہوگی🙈🥀
🥀🦋آو روح یارم سے🥀🦋
🙈🥀یارم کاظمی کو چرا لاتے ہیں 🥀🙈

Chokri33
 

تم مجھے اس وقت بھی بہت پیارے لگتے ہو
جب ساری دنیا مجھے زہر لگ رہی ہوتی ہے🥀🙈😘

Chokri33
 

میری قربت سے بچنا
اک سیاہ بخت ہوں میں

Chokri33
 

.q1 all ksy ho sb

Chokri33
 

میں ذہنی عادی تھی تمہاری بات صرف محبت کی نہیں تھی

Chokri33
 

اس انسان کو میرے سوا ہر اک انسان سے بات کرنا پسند ھے اور یہ ہی بات مجھے اذیت دیتی ہے

Chokri33
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معافی سہی لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی میں

Chokri33
 

میں نے اس کو بد دعا نہیں دی
میرا صبر ہی اسے ما ڈالے گا

Chokri33
 

جانتے ہو مجھے سب کہتے ہیں تم کیوں لکھتی ہو ہمدردی سمیٹنے کے لئے
سب ہنستے ہیں مزاق اڑاتے ہیں لیکن میں انہیں کیسے بتاؤں کے اگر لفظوں کی آواز ہوتی تو میں ہر آہ ہر سسکی لکھتی
ہر تکلیف لکھتی ہر اذیت لکھتی ہر آنسو لکھتی اس میں چپھا درد لکھتی
ہاں میں لکھتی اپنی آنکھوں کی سوجن سے لے کر ان کے نیچے موجود سیاہ حلقوں تک لکھتی
دعائیں جو سنی نہیں گئی صدائیں جو آسمان تک نہیں پہنچی ہونٹوں کی تھرتھراہٹ لکھتی دل کی حالت ہر اذیت محبت کے آغاز سے لے کر بے وفائی کئ اختتام تک لکھتی ہر تکلیف ہر خاموشی من پسند شخص کے ہاتھوں رسوا ہونے کی اذیتیں لکھتی کاش لفظوں کی آواز ہوتی تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتی اگر ایک شخص بھی سمجھ جائے تو حق ادا ہوجائے مجھے کسی کی ہمدردی نہیں چاہیے کسی کی جھوٹی تسلی نہیں چاہیے کیونکہ ایسا کوئی لفظ نہیں جو میرے دکھ کو کم کردے

Chokri33
 

کتنا مشکل لکتا ہے نا
دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے
کسی کی باتوں کو یاد کرنا اور رو دینا

Chokri33
 

اور پھر جب تمہاری یاد آتی ہے نا
تو میں خود کو دنیا کی مجبور ترین لڑکی تصور کرتی ہوں

Chokri33
 

بہت رونا ہے کسی نے 😭💔
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر⚰️

Chokri33
 

کاش مجھے تمہارے سامنے موت آئے
میں تمہیں جا کر دیکھاوں
کے بچھڑ جانے کا دکھ کیسا ہوتا ہے

Chokri33
 

ہائے اک ہندی اے وے زندگی تو ملنا نی مینوں وے دوبارہ وے تو مینوں چھڈ جانا گلاں تیریاں تو لگدا اے یارا

Chokri33
 

سانو چھڈ کے جان والیا
تیری وی اللہ خیر کرے
😣😣😣😣

Chokri33
 

روح کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے ایک دن میں خود ختم ہو جاوں گی

Chokri33
 

مجھے بددعائیں چاہیے اتنی سخت کے موت آجائے مجھے

Chokri33
 

لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتی ہوں

Chokri33
 

بہت بور ہو رہی ہوں
یا اللہ اٹھالے اور پھینک دے لندن یا ترکی
😅😅😂😂