Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

Real name : بشیر مستری
Fb Name : سالار سکندر
بھلے 🤝🙂

Chokri33
 

دو چار باتیں ہیں جو ان کہی رہ جاتی ہیں جو کسی سے نہیں کہی جاتی اور یہی باتیں انسان کو اندر سے کھا جاتی ہیں......🤍👀

Chokri33
 

خــامیــاں بــہت ہے مــجھ میــں 🦋
مگــر یــہ دل مُخلــص ہے۔🥀

Chokri33
 

آپ کو کبھی تحفہ میں قرآن پاک ملا ھے :)🌻🌼

Chokri33
 

جتنی دولت مکیش امبانی کے پاس ہے اتنی اگر میرے پاس ہوتی تو اپنی شادی پر مریم نواز کو نچواتی 🙂

Chokri33
 

دنیا میں ہر مرد کو محبت نہیں ہوتی، بس چند ایک کو ہی ہوتی ہے،
لیکن جن کو ہوتی ہے نہ
وہ پھر کسی دوسری عورت کیلیئے تو دور کی بات، جنت کی حور کے بدلے بھی اپنی محبوبہ کسی اور سے بانٹنا گوارا نہیں سمجھتے❤️💯✨

Chokri33
 

"محبت نہیں ہے تم سے ___!" کہتے ہوئے اس نے اپنی نظریں جھکا کر اپنے جوتوں پر جما دی۔
"پھر ___؟؟" انگلی میں پہنی ہوئی نازک سی انگوٹھی کو گول گول گھماتے ہوئے اس کا ہاتھ اک دم رک گیا۔
"عشق کرتا ہوں تم سے ___اور تمہیں پانے کے لیے ہر حد تک جانے کی صلاحیت رکھتا ہوں ___!" پُرسکون ٹھہرے ہوئے لہجے میں اظہار کر کے وہ خاموشی سے اپنی من پسند لڑکی کے چہرے پر آنے والے خوشی کے بے شمار رنگ محویت سے تکنے لگا۔
🌎___❤️
کچھ لفظ سننے کے بعد زندگی کتنی حسین لگنے لگتی ہے ناں ___🌎
اور دکھ ___؟
ہاں پھر دکھ بہت بے معنی سے لگنے لگتے ہیں یارم ___❤️
❤️___🌎

Chokri33
 

salah reminder ⏰۔۔۔۔۔۔۔۔۔. رب سے بات کرنے کیلئے بھی وقت رکھا کریں۔ بالکل جیسے دوستوں کے ساتھ گھومنےپھرنے کا پروگرام جاتے ہیں۔
کام پر جانے کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہیں.
اب آپ لوگ کہیں گے، رب سے ملاقات کیلئے نماز پڑھتے تو ہیں ہم نماز کبھی پڑھتے ہیں مگر نماز میں جو خشوع و خضوع ضروری ہوتی وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی یہ بھی نصیب والوں کو ملتی ہے۔ ہم تو بن سجدے کر کے اٹھ جاتے ہیں۔
تونا اللہ پاک سے ملاقات کا وقت رکھیں۔ ٹائم مقرر کر لیں ایک وقت میں اچھے سے صاف ستھرے ہوئے صرف اللہ پاک کیلئے خود کو پیارا بنائیں۔ بہت اہتمام سے اسکے سامنے حاضری دیں۔ کچھ نہیں کرنا آپ نے کوئی نفل نہیں پڑھنے ، کوئی بھی لمبی تسبحات نہیں کرتے بس خود کو اپنے رب کیلئے پیارا سا بنائیں، جائے نماز بچھائیں اور بیٹھ جائیں.
اللہ پاک کو اپنا حالت حال سنائیں،

Chokri33
 

خاک ڈالو دوستوں پہ سب منافق ہیں >>❤️

Chokri33
 

اسلام علیکم آل کیسے ہو آپ سب
گڈی گڈی مارنگ
اٹھ گئی میں
ناشتہ لے آئو😁🎂🙂

Chokri33
 

🙂🌸🌏🌙

Chokri33
 

لے چل وہاں جو ملک تیرا ہے
جاہل زمانہ دشمن میرا ہے
🙂🌸

Chokri33
 

پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
🌏🌙🙂

Chokri33
 

جو تو نہ ملا مجھے
🙂🌙🌸

Chokri33
 

میں کمزور نہیں ہوں
بس مجھ سے تلخ لہجے برداشت نہیں ہوتے
🌸🌙🌏

Chokri33
 

فیس بک کا پروگرام تو وڑ گیا🙂👊🏻

Chokri33
 

میں نے دفنایا ہے خود کو خود ہی میں
میں روز اپنے ہی مزار پر حاضری دے کر قہقہے لگاتی ہوں

Chokri33
 

میں اس کی مجبوریاں سمجھ کے چپ کر گئی تھی
پھر پتہ چلا دلہن جناب کی پسند کی تھی.!-
#.🙂

Chokri33
 

اوڑھ لی ہے خاموشی اب گفتگو نہیں کرنی🙂

Chokri33
 

پٹواریوں کو اُن کا پٹواری وزیرِ اعظم مبارک - 🙂🙌🏻