آج کے دور میں ایسی سوچ مجھے نہیں لگتا کسی مرد کی ہوگی اگر ہوگی بھی تو سو میں سے کوئی ایک ایسا سوچتا ہوگا ____؛ مگر میں چاہتی ہوں ہمارے معاشرے کا ہر مرد ایسی سوچ رکھتا ہو، ماضی کس کا نہیں ہوتا، ماضی ہر کسی کا ہوتا ہے بس ہونا یہ چاہیے کہ ماضی میں جو بھی ہوا وہ آئندہ نا دُہرایا جائے، بس ماضی کو پیچھے چھوڑ کر حال میں ہمارے ساتھ مخلص رہا جائے بس یہی کافی ہوتا ___؛ میری دُعا ہے اللّٰہ پاک میری ہر بہن کو ( میں یہاں سوشل میڈیا پر ہر لڑکی کو بہن ہی مانتی ہوں پھر اسکی عمر مجھ سے بڑی ہو یا نہیں اس بات کا مجھے نہیں علم) ایسی سوچ رکھنے والا لائف پارٹنر ملے آمین❤️🤲🏻✨