جب آخری کال تھی نا تو اس نے کہا ؛ تم میرے لئے بہت روئی ہو آج اک بار اور رو لو پھر سوچ لینا میں مر گیا ...
ساری دنیا تمہارے آگے کھلی پڑی ہے تمہارے لیے بھی کوئی نہ کوئی ہوگا ہر لڑکا میرے جیسا نہیں ہوتا اور بس وہ لمحہ تھا جب مجھے لگا تھا اب میں اگلا سانس بھی نہیں لوں گی مگر دیکھو میں زندہ ہوں 🙂🍂
#نور🌺