اگر آپ چاہتے ہیں کہ😒
محبوب آپ کے قدموں میں رہے
تو محبوب کے گھر کا اوپر_والا_پورشن کرایہ پر لے
لیں🥱
مزید مشوروں کیلئے میریاں پوسٹاں لبھ لبھ کے پڑھو😎
وہ تجھے بھول گئے تجھ پر بھی لازم ھے
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ تے موجاں مار 🙂🙈😁😂🌸👻😅🌙✨
Added you as a group chaprasi
بــــوتــــھی دیـکھـــی ہے کبــــــھی اپنـــــــی 👀😒
ایک بیوی کی خوبصورت تحریر، اپنے شوہر کے نام
میرے ہمسفر!
کہ میں آپ کے ساتھ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر میوزک انجواۓ نہیں کر سکتی
ہاں مگر ساتھ بیٹھ کر دیر تک باتیں سننا چاہوں گی تاکہ۔ہمارا سفر ایک حسین یاد گار بنے جس سے رب بھی راضی۔ہو اور دل بھی راضی رہے.
میرے ہمسفر!
کہ میں آپ کے ساتھ چلتے ہوۓ لوگوں کو یہ باور نہیں کرا سکتی کہ۔اللہ پاک نے آپ کو کتنی۔حسین شریک حیات سے نوازا ہے
ہاں مگر تنہائ کے لمحات میں آپ کو کبھی مایوس نہیں ہونے دوں گی کہ نبی پاکﷺ کی حدیث مبارکہ۔کا مہفوم ہے
بہترین عورت وہ ہے جس کی طرف اس کا شوہر دیکھے اور خوش ہو جاۓ
میرے ہمسفر!!
کہ نہیں آتا ہر کام مجھے کیونکہ میں مکمل نہیں خامیاں مجھ میں بھی ہیں مگر جو اپ اپنی پسند کا سیکھائیں باخوشی سیکھ جاؤں گی.
انتہائی کوئی ویلی نکمی عوام ہے ساری😏😐
جو دمادم پر لگی رہتی ہے😹😁
لوجی آج توانوں انڈین ڈرامہ دکھاوا😁😁😁😁
لو فیر پیش خدمت ہے 🤣🤣🤣
کیمرہ📸📸📸📸📸📸📸
لایٗٹس( لایٗٹ 💡🔦🤣🤣🤣🤣
ایکشن 🎤🎻🪕🎼🎬🎬🎬🎬🎬
گوپی بہو👩🌾
جی ماں جی🙇♀️
دھووم تانا نانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا دھوم تانانانا
ساس : میں نے تمہیں کیا کہا اور تم نے یہ کیا
گوپی : ماں جی وہ
دھوم تانا نانا نانا نانا
دھوم تانا نانانانانانانا
لو جی اگلی قسط فیر کدی۔۔۔۔۔ 🙈🙈🙈😜😂
😂🤣😂
مدثر 😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ😇
ﺛﻨﺎﺀ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ گروپ ﻣﯿﮟ نئے ﮨﯿﮟ😊
علی رضا 😁: ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
ﻋﺮﻓﺎﻥ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبداللہ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😉
ﺍﮐﺒﺮ😁 : ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﻧﺎ😉
ﺛﻨﺎﺀ💁 : ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺩﻭﺳﺘﻮ !🙈🙉😍😁😁
ﺍﮐﺒﺮ : ﺛﻨﺎﺀ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟😕😁
ﺛﻨﺎء :حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ💁🙊🙈😲😱😂😝😝
علی رضا left😲😱
ﺍﮐﺒﺮ left😲😱
😂😁😂
عبداللہ left😲😱
ﻋﺮﻓﺎﻥ left😲😱
ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ left😲😱
ﺍﯾﮉﻣﻦ left😲😱
🫣🫣
*🤍 ~ روک کــٰــ͜ـؔــے بیـْْْْـ٘٘٘ــْْْْـْْ٘٘ـؔـؔــْْْٹھے ہیں ہم زنـ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬دگی کو کہ تــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖم آؤ تو جــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖینا شـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـروع کـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔریں ~* 🖇️🌈❤️🦋🌏
🦋💫
*عَــــــام ہَــے سَارا جـَــــہاں*
*مــیرے لئیــــے فـــقـط "تم خـــاص" ہـــو 🌸✨*
۵-
° تمہارے بَعد وَحشت کی سَـربراہی پـَر مُقـرَر ہـُوں
تمہارے بَعد مُجھے سُکون سے تکلِیف ہوتی ہے:۔»۵
⚠️ (y)
*یہ نرم لہجہ،پیاری باتیں
صرف تیرے لئے ہیں<<*🥺🫵🏻❤️
دل کـــی گـہــرائـیـــــوں ســــے
بـھـــاڑ مـیـــــں جــــــاؤ ڈارلینــــــگ🙂💔
لَقَدخَلَقٗنَا الإنسَانَ فِي،اَحسَنِ تَقٗوِيمٍ، -♥️💨🌻
آپــــ پــاکـــــ بـــاز لــــوگـــــ ;
مجــھ گنہـــگاررســــے دور رہیئـــــے🙂🤝
°~🦋🫀🔐
- لوگ چاند تارے لانے کے دعوے کرتے ہیں، تم بس مجھے گجرے لا دینا >>>🌍♥
جس دن تم مجھے مل گئے یقین جانو میں ہر ٹھکرlئی ہوئی چیز کو گلے سے لگا لوں گی تیرا مل جانا مجھے ایسے ہے جیسے صحرا میں کسی پیاسے کو پانی مل جائے ،، تیرا مل جانا مجھے ایسے ہے جیسے گنہگار کے لئے جنت کا اعلان ،،تیرا مل جانا مجھے ایسے ہے جیسے نماز کا انتظار کرنے والے کے لیے اذان کا ہونا ضروری ہے،،میں تمہیں ایسے ہی چاہتی ہوں جیسے ماں اپنے ایک دن کے بچے کو چاہتی ہے ،،ہاں تم مل جاؤ مجھے میں اپنے رب کا شکر ادا کروں گی بس تم مل جاؤ مجھے بس تم 🕊️🌸
روحِ من
میں کھانا بھی اکیلی ہی بنا لوں گی گھر کے کام بھی کر لوں گی 💫
آپ تھک کر آئیں گے تو آپ کے پیر بھی دبا لوں گی۔۔۔❤️😍
آپ بس اتنا کیجیے گا کہ
جہاں میں حق پر ہوئی اور کہیں مجھے آپ کی ضرورت ہوئی تو بس آپ مجھ پر یقین کرتے ہوئے میرا ہاتھ تھام لیجئے گا اور بس اتنا کہہ دیجئے گا کہ میں ہوں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔❤️😍
بس میرے لیے اس لمحے آپ کا یقین اور ساتھ کافی ہوگا❤️❤️
آپ کا ہاتھ پورے حق سے پکڑ کر آپ کے ساتھ چلنا اور آپ کے کندھے پر سر رکھ کر کسی سرد شام میں آئس کریم کھاتے ہوئے گزارنا میری سب سے بڑی خواہش ہے ❤
🍿🥢 -"•
*"If I know what love is, it is because of you."³†*
爾 ղօօr•³†
"میں بہت بیوقوف تھی یار"
بات بات پر روٹھ جانے والی چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جایا کرتی تھی۔ پھر بڑی سے بڑی بات ہونے کے بعد بھی مان جایا کرتی تھی۔
اور ایسے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں پھر بڑی سے بڑی بات کو بھی ہنس کر ٹال دیتی تھی۔اور کسی چھوٹی بات کو پکڑ کر گھنٹوں رونے والی اور چند لمحات بعد اپنی ہی بیوقوفی پر مسکرانے والی"میں آج بھی ویسی ہی ہوں" بس فرق صرف اتنا ہے کہ:
"اب مان ٹوٹ جانے سے تکلیف نہیں ہوتی"🙂❤
محترم بڑے ہیں مجھ سے ❤👑🌸
بات بات پر کہتے ہیں 😕❤
اتو سی تو ہو مار کھائو گی مجھ سے 🙈😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain