محترم بڑے ہیں مجھ سے ❤👑🌸
بات بات پر کہتے ہیں 😕❤
اتو سی تو ہو مار کھائو گی مجھ سے 🙈😅
🐼💍💜🥀🌸🌙🌍🔐
محبت کا تو پتا نہیں مگر ہاں ایک دوست ہے جو ہر مشکل میں ساتھ دیتا ہے
🔐🌍🌙🌸💜💍🐼
good morning 🌄🌇
بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں 💜🌙🌸
مگر میرے جیسی اکثر بن جاتی ہیں 😇🌸🦋
وادئیے عشق کی شہزادی
🤭💜🐼🌙🌸🦋
انشاءاللہ ایک دن اپنی ساس کے خاندانی کنگن بیچ کر
خریدوں گیiphone 17 pro max
🤭🙈💜🐼🌙🌸🦋
میں شریف ہوں تو شریف ہی رہنے دو😌✌🏻
میرا حرامی پن تم سے جھیلا نہ جائے گا بھائی!!😌🙂🌸
"- میری برائی بھی صرف وہ ہی لوگ کرتے ہیں 🤫😌🌸
جن کو میں منہ نہیں لگاتی-"😏😎❤
آج سب کچھ بہت ذیادہ بورنگ بورنگ لگ رہا ہے😶😑


idr sb ka fb insta tiktok chal rhaw hy kya🤔😶
yaw just mra hi bnd hy
😐🦋🌸💜🌙🐼
اور پــّــٍھر چــّـِـل دیّـــّــئے۔۔تُــٍّــم کہـــّـٍــّــاں ہـّــم کہـّـــٍــّــاں۔💔😒
اپنی چھوٹی سی دنیا کی 🌏❤🌸
شہزادی ہوں میں 👸🏻❤🙈
"واعلم ان الحب لیس بان یکون المحبوب بلاعیوب انما الحب ان یظل المحبوب برغم عیوبہ محبوبا"
"-اور میں جانتی ہوں کہ محبت یہ نہیں کہ محبوب عیبوں کے بغیر ہو محبت تو یہ ہے کہ محبوب عیبوں کے بعد بھی محبوب رہے-"❤🌸🌏
اچانک میرا دم گھٹنے لگتا ہے جب میں یہ سوچتی ہوں کہ آج
تم کسی اور کو میسر ہوگے مجھے تمہیں دیکھے بنا ہی مر جانا ہوگا
اور جی بھی تو رہی ہوں تمہارے بغیر کسی خزاں رسیدہ پتے
کی مانند جسے کوئی بھی پاوں کے نیچے کچل جاتا ہے 🙂🌿🥀
This Time
Ramadan Mubarak
At
10:10 PM
Last Time
Eid Mubarak
At
11:00 PM
That's called Pakistan 🇵🇰
ضلع صوابی،سوات ،مردان پشاور ،کوئٹہ، لاہور سمیت پورے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کل جمعرات کا دن ہوگا
شکریہ😅
پہلا روزہ انشاءاللہ 🌸✨
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔یکم رمضان المبارک کو ہوگا😅😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain