Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

koi bt bi ni thi
phr bi pta ni q
hr bt py rona aya

Chokri33
 

پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تو بن کے یاد رہے فریاد رہے گا دل میں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀
C  : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀 - 
Chokri33
 

: لوگ کیا کہیں گے؟ بس یہی🙂🖤
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ🥀

Chokri33
 

تیری یاداں سہارے
میں جی تے لواں گی
اے زہر جدائی دا
پی تے لواں گی
اک غم تو سی دتا
سو غم آپ پالے

Chokri33
 

لفظ: معصوم
تشریح: ہائے اللہ میں خود

Chokri33
 

دلاسہ ہر سہیلی دیتی ہے
بھائی کوئی بھی نہیں دیتیں

Barish ky bd ka view
C  : Barish ky bd ka view - 
Happy birthday
C  : Happy birthday to u api sana - 
Chokri33
 

اور تم وہ واحد لڑ کے ہو جس کے لیے میں نے خود کو سنوارا بھی بگاڑا بھی

Chokri33
 

اور تم وہ واحد لڑ کے ہو جس کے لیے میں نے خود کو سنوارا بھی بگاڑا بھی

Chokri33
 

بڑی اہمیت تھی میری تیسرے شخص سے پہلے

Chokri33
 

اس کی طلب آئی ہے میری قسمت میں کسی کے بخت میں مکمل لکھا گیا وہ

Chokri33
 

تجھے برا لگا جو قہقہہ میرے ٹوٹنے کی آواز تھی وہ

Chokri33
 

تجھے برا لگا جو قہقہہ میرے ٹوٹنے کی آواز تھی وہ

Chokri33
 

تجھے برا لگا جو قہقہہ میرے ٹوٹنے کی آواز تھی وہ

Chokri33
 

جانے دو ، وہ خوشی منائے ، عیش کرے سنو تم ہار گئی ہو ، چھوڑو ناں

Chokri33
 

” بارش کی آواز سنی تھی؟ یہ خالی پانی نہیں تھا ان میں میرے آنسووں کا ذائقہ بھی تھا، یہ اپنے ساتھ تمہارے شہر، میرے آنسو لائی تھی، انہیں سنا تھا ناں! یہ تمہیں منانے، تمہاری منت کرنے یا تمہارے پیر پڑنے نہیں آئی تھی، بلکہ تمہیں بتانے آئی ہیں کہ تم نے بہت دیر کر دی ہے، کے دل کی قبر پر لگی ہماری محبت کی تختی بہہ گئی ہے تم نے بھی مار دیا ہے ، بہت بے رحمی سے۔”

Chokri33
 

میں اسے جان سے پیاری لڑکی اور وہی میری ذہنی بربادی کا ذمہ دار نکلا

Chokri33
 

اسے میرا نام بہت پسند تھا اس لیے محبت بھی نام کی تھی